-
اقوام متحدہ: روہنگیا کے پناہ گزینوں کی مدد کا اعلان
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۳اقوام متحدہ نے کہا کہ وہ آئندہ مون سون کے دوران روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے بنگلہ دیش کی کوششوں میں مدد کرنے کیلئے تیار ہے۔
-
میانمار میں مسلمانوں پر بدستور حملے ہو رہے ہیں: اقوام متحدہ
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے کیمپوں میں موجود روہنگیا پناہ گزین میانمار واپس جانا چاہتے ہیں لیکن تاحال وہاں کے حالات ان کی واپسی کے لیے سازگار نہیں ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر حملے دوبارہ شروع
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶میانمار کے مسلم آبادی والے صوبے راخین میں مسلمانوں پر حملے اور ان کے گھروں کو نذر آتش کئے جانے کی خبریں ایک بار پھر موصول ہو رہی ہیں۔
-
میانمار میں 7 مظاہرین ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۷میانمار میں احتجاجی مظاہرے میں پولیس کی فائرنگ سے 7 مظاہرین ہلاک ہو گئے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی پر اتفاق
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴روہنگیا کے پناہ گزینوں کو اس وقت سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
تہران کانفرنس کے شرکا سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں سے اپنے خطاب میں اسلامی دنیا میں جاری تنازعات اور لڑائیوں کے خاتمے اور اسلامی اتحاد و یکجہتی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آنگ سان سوچی نے روہنگیائی مسلمانوں کے قتل عام کی حمایت کی
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴میانمار کی وزیر خارجہ اور حکومت کی مشیر اعلی آنگ سان سوچی نے ہفتے کے روز ، اس ملک کی فوج کے ہاتھوں روہنگیائی مسلمانوں کے قتل عام کی حمایت کی ہے۔
-
سوچی کی جانب سے مسلمانوں کے قتل عام کی حمایت
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱میانمار کی نوبل انعام یافتہ رہنما اور خارجہ امور میں حکومت میانمار کی مشیر اعلی آنگ سان سوچی نے ایک بار پھر فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل کی حمایت کی ہے۔
-
بیچارے آسمان سے گرے کھجور پہ اٹکے! ۔ کارٹون
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲خونخوار ملک میانمار سے آج بھی روہنگیا مسلمانوں کے فرار کا سلسلہ جاری ہے جو بہت ہی دشوار اور ناقابل بیان حالات سے گزر کر اگر بنگلہ دیش پہونچ بھی جاتے ہیں تو وہاں انہیں دوسری قسم کی بے شمار مشکلات کے ایک سیلاب سے روبرو ہونا پڑتا ہے۔وہاں انکے پاس نہ تو سر چھپانے کے لئے کوئی جگہ ہوتی ہے، نہ کھانے کو کچھ ہوتا، نہ بیماروں کے لئے دوا علاج کی سہولت میسر ہوتی اور نہ انہیں اس کیمپ سے باہر نکلنے کی اجازت دی جاتی ہے!
-
جاری ہے روہنگیا مسلمانوں کی داستان غم !
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ