ہیومن رائٹس واچ ( ایچ آرڈبلیو) نے کہا ہے کہ اکتوبر سے نومبر کے درمیان میانمار میں فوج نے روہنگیائی مسلمانوں کے 40 گاؤں جلا دیئے ۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک اعلی افسر نے کہا ہے کہ یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ ایک دن کسی عدالت کا فیصلہ آئے جس میں یہ کہا جائے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
خصوصی رپورٹ - اندازجہاں
میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق نیا انکشاف ہوا ہے۔
اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ پرمیلا پاٹن نے میانمار کے مسلمانوں کا قتل عام بند کرانے کے لیے سلامتی کونسل سے قرار داد پاس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
روہنگیا مسلمان عالمی وعدوں کے باوجود کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
برطانوی پارلیمنٹ میں خارجہ امور کے کمیشن نے اپنی رپورٹ میں میانمار کے حکام پر صوبے راخین میں نسلی صفائی کے جرم کے ارتکاب کا الزام لگایا ہے۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کی راخین صوبے میں مکمل استحکام اور امن کے بغیر روہنگیا مسلمانوں کی واپسی سے گریز کیا جائے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر نے کہا ہے کہ میانمارکے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام نسل کشی ہے۔
برطانیہ کے شہر برسلز میں روہنگیا بحران پر منعقدہ ایک کانفرنس میں یورپین پارلیمنٹ کے نائب صدر فابیو ماسیمو سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔