-
روہنگیا مسلمانوں کے لئے ایران کی امداد
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کے دل کو تڑپانے والے حالات
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۱ہندوستان کی مختلف مذہبی و سماجی تنظیموں نے دارالحکومت دہلی اور لکھنو میں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے کئے ہیں
-
میانمار میں نسل کشی ہو رہی ہے : ایمنسٹی انٹرنیشنل
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صوبہ راخین میں میانمار کی فوج کی کارروائیوں کو نسل کشی سے تعبیر کیا ہے - درایں اثنا برطانیہ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ آنگ سان سوچی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت کریں
-
میانمار کے مسلمانوں کا قتل عام ایک بڑا انسانی المیہ ہے، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۱تہران کے خطیب جمعہ نے میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کو ایک بڑا انسانی المیہ قرار دیا اور کہا ہے کہ مسلمانوں کے قتل عام اور لاکھوں کی تعداد میں انہیں بے گھر کئے جانے کے پیچھے صیہونی حکومت کا ہاتھ ہے
-
میانمار کے مسلمانوں کے لئے ایران کی جانب سے انسان دوستانہ امداد
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی جمعیت ہلال احمر کی جانب سے انسان دوستانہ امداد کی پہلی کھیپ بنگلہ دیش پہنچ گئی ہے
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں صیہونیوں کاکردار
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۸خصوصی رپورٹ اندازجہاں
-
مسلمانوں کے خلاف فوجی آپریشن بند کرنے کامطالبہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے روہنگیا مسلمانوں کے لئے امداد روانہ کی ۔ تصاویر
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷جمعرات کی صبح ایران نے میانمار فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے ستائے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کے لئے اپنی انسان دوستانہ امداد کی پہلی کھیپ بنگلہ دیش روانہ کی ہے۔
-
میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف کابل میں مظاہرے
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱کابل میں طلبہ نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے تشدد کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔