بے رحم عورت کا شیطانی پنجہ ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i297689-بے_رحم_عورت_کا_شیطانی_پنجہ_کارٹون
شیطانی پنجے میں پھنسے روہنگیا مسلمان !
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴ Asia/Tehran
  • بے رحم عورت کا شیطانی پنجہ ۔ کارٹون

شیطانی پنجے میں پھنسے روہنگیا مسلمان !

نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی نے نوبل اور اسکے انعام کی ایسی دھجیاں اڑائی ہیں جسکی نظیر نہیں ملتی۔اقتدار و شہرت کے نشہ میں چور اس بے رحم عورت نے لاکھوں مسلمانوں کو اپنی شیطان صفت فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے حوالہ کر کے سکون کا کونا پکڑ لیا ہے۔