-
حکومت میانمار راخین میں فوجی آپریشن بند کرے، اینٹونیو گوترش
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں کو معمول کی زندگی گزارنے کا موقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب عالمی امدادی ادارے انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے حکومت میانمار امدادی اداروں کو شمالی علاقوں میں جانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔
-
ایران طبی ٹیمیں اور آلات میانمار بھیجنے کے لیے تیار
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر روہنگیا مسلمانوں کے لیے میڈیکل ٹیمیں اور طبی آلات بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
میانمارمیں قیامت خیز انسانی المیہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۷اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر راخین میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ملٹری ایکشن بند کرے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف نئی دہلی میں مظاہرہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۹سیکڑوں ہندوستانی مسلمانوں نے، روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف نئی دہلی میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران میانمار کے مسلمانوں کے لئے انسان دوستانہ امداد بنگلہ دیش روانہ کررہا ہے جبکہ ایرانی پارلیمنٹ کا ایک وفد بھی روہنگیا مسلمانوں کے مصائب و آلام کا قریب سے جائزہ لینے اور ان کی مشکلات کو حل کرنے کی کوششوں کے تحت میانمار کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
میانمار میں مسلمانوں کے نسلی تصفیے کی مذمت
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۴پاکستان کے ارکان سینیٹ نے ایک قرار داد کے ذریعے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کا قتل عام
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۷سحر خصوصی رپورٹ : - عالمی اداروں کی بے عملی پر رہبرانقلاب اسلامی کی تنقید
-
میانمار؛ مسلمانوں کے خلاف تشدد کی نئی لہر میں شدت
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۷سحرخصوصی رپورٹ