-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷مغربی ذرائع ابلاغ نے بھی خبر دی ہے کہ میانمار کے اقلیتی مسلمانوں کو انتہائی وحشیانہ طریقے سے کچلا جا رہا ہے۔
-
میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں تک رسائی پر رضامند ہے: آنگ سان سوچی کا دعوی
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳میانمار کی حکومت نے ملک کے مغربی صوبے راخین میں روہنگیا مسلمانوں کو امداد پہنچانے کے لیے ضروری انسان دوستانہ رسائی دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
-
مسلمانوں کے خلاف تشدد میں حکومت میانمار ملوث ہے، ہیومن رائٹس واچ
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے گھروں کو جلانے میں حکومت میانمار اور فوج ملوث ہے۔
-
اسلامی ممالک کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت کا اعلان
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۶ہزاروں لوگوں نے اسلامی ممالک میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کیے۔
-
میانمار میں فوج اور مسلح قبائلی گروہوں کے درمیان جھڑپیں جاری
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷میانمار میں مسلح قبائلی گروہوں کے ساتھ فوج کی جھڑپیں جاری رہنے سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ فوج ابھی تک حالات پر قابو نہیں پاسکی ہے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کی بنگلادیش کی جانب ہجرت
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۴میانمارمیں جاری تشدد کے دوران سیکڑوں روہنگیا مسلمان اپنی جان بچانے کے لئے بنگلادیش ہجرت کر گئے ہیں
-
میانمار میں روہنگیائی مسلمانوں کا قتل عام جاری
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۹میانمار میں روہنگیائی مسلمانوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ میانمار کے شمال مغرب میں اس ملک کی فوج کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد سرکاری حکام کے اعداد وشمار سے کہیں زیادہ ہے اور ہلاک ہونے والوں کی ایک بڑی تعداد عام شہریوں پر مشتمل ہے۔
-
میانمار میں تین ہزار مسجدیں گرا دی جائیں گی
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۴میانمار میں آراکان کی صوبائی حکومت کے حکام نے کہا ہے کہ مسلمانوں کی تین ہزار سے زائد مسجدیں اور مذہبی مراکز کو مسمار کر دیا جائے گا۔
-
میانمار میں ایک اور مسجد پر انتہا پسندوں کا حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴میانمار کے انتہا پسندوں نے ایک اور مسجد کو نذر آتش کر دیا۔
-
میانمار میں مسلمانوں کی مسجد پر انتہا پسند بودھسٹوں کا حملہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار میں مسلمانوں کی ایک مسجد پرانتہاپسند بودھسٹوں کے حملے کو مجرمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کو سزا دینے کامطالبہ کیا ہے-