-
روس نے ایران پر صیہونی امریکی جارحیت کی مذمت کی ، سلامتی کونسل کے اجلاس کا بھی مطالبہ کیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۱روس نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے روس کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
سپاہ پاسداران کا تاریخی مشن مکمل، "شہید مہدوی" جنگی جہاز وطن واپس پہنچا
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کا جنگی جہاز شہید مہدوی اپنے ستاون روزہ بین الاقوامی سفر اور برکس ممالک کی مشترکہ بحری مشقوں میں حصہ لینے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ہے جس کا پرتپاک استقبال کیا گیا
-
سپاہ پاسداران کی بحری طاقت کا مظاہرہ، میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں منعقدہ فوجی مشق کے دوران اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
میزائل پروگرام ہماری ریڈ لائن ہے : دفاعی کونسل کے سکریٹری کی تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱ایران کی دفاعی کونسل کے سکریٹری ایڈمرل علی شمخانی نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام ہماری ریڈ لائن ہے اس پر مذاکرات نہیں کئے جاسکتے ہیں۔
-
ایرانی قوم بائیس بہمن کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کرکے دشمن کو مایوس کرے گی: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی ایران کی سینتالیسویں ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے فرمایا کہ ایرانی قوم بائیس بہمن کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کرکے دشمن کو مایوس کرے گی
-
"اجتماعی تباہی کے ہتھیار ہی سیکورٹی کی پختہ گارنٹی"، سابق روسی صدر میدویدیف کے بیان سے عالمی سیاست میں ہلچل
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷روس کے سابق صدر دمتری میدویدیف کے ایک بیان نے کہ ’’اجتماعی تباہی کے ہتھیار ہی قومی سیکورٹی کی واحد پختہ گارنٹی ہیں‘‘ عالمی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔
-
پاکستان نے کیا زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳پاکستان نیوی نے زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان: مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸اطلاعات کے مطابق پاکستانی فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان نے یکے بعد دیگرے دو میزائلوں کا تجربہ کیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۳ہندوستان کی دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم ڈی آر ڈی او نے آج صبح یکے بعد دیگرے دو میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا-
-
شمالی کوریا میں دور مار اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲شمالی کوریا نے دور مار اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے جس پر کم جونگ ان نے اظہار اطمینان کیا ہے۔