-
لبنانی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵اسلامی استقامتی فورس نے غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں جنوبی لبنان کے مغربی علاقے سے مقبوضہ فلسطین کی طرف میزائل داغے ہیں۔
-
شام میں امریکی فوجی چھاؤنی پر حملہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرقی شام میں الکونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ایک بار پھر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
تل ابیب اور دیگر صیہونی ٹھکانوں پر القسام کے میزائلی حملے
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے تل ابیب اور اس کے اطراف کے علاقوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹حزب اللہ لبنان نے لبنان سے ملحقہ مقبوضہ فلسطینی سرحدی علاقے میں غاصب صیہونی فوجیوں کے اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
شام؛ امریکی فوجی اڈے پر حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱مشرقی شام میں کونیکو آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔
-
یوکرین کے حملے مغرب کے دور مار ہتھیاروں سے انجام پا رہے ہیں: روس
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸یوکرین کی جانب سے بیشتر جوابی حملے مغرب کے دور مار ہتھیاروں سے انجام پا رہے ہیں۔
-
روس کے زیر کنٹرول شہر پریوکرین کے میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵روس کی ہنگامی حالت کی وزارت نے کہا ہے کہ شہر اسکادوفسک پر جو روس کے کنٹرول میں ہے، یوکرین کے میزائل حملے میں پندرہ سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں ۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروپوں کے حملے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰شام میں کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔
-
تل ابیب کے مختلف علاقوں پر القسام بریگیڈ کے جوابی میزائلی حملے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱فلسطین کی تحریک حماس کے القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور اس کے اطراف کے علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔