-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، ہائپر سونک میزائل کی رونمائی
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ہائپر سونک میزائل کی آج رونمائی کی گئی ہے۔
-
ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ ہے: صدر مملکت
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶ایران کے صدر نے فتاح پائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی میں ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت کو خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ قرار دیا ہے۔
-
یورپی رہنماؤں کا یوکرین تنازعہ میں متحد رہنے کا عہد
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶یورپی سربراہوں نے یورپین پولیٹیکل کمیونٹی کے اجلاس میں عہد کیا ہے کہ وہ یوکرین پر روس کے حملے کے مقابل متحد رہیں گے۔
-
شمالی کوریا کے سٹیلائٹ پر تنازعہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳جنوبی کوریا کی قومی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے خلائی راکٹ چھوڑے جانے کو جزیرہ نمائے کوریا اور اس کے اطراف کے علاقوں کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
میزائل مین آف ایران کی پوری ہوتی آرزو (ویڈیو)
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳جب بھی دفاعی خاص طور پر میزائل کے شعبے میں ایران کو کوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے تو سرزمین ایران کا ہر فرد اپنے ملک کے میزائل مین شہید تہرانی مقدم کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
-
امریکی بحری بیڑوں کے مقابلے میں چین کے ہائپر سونک میزائلوں کی توانائی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰چین کے فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے ہائپر سونک میزائل امریکہ کے جدید ترین بحری بیڑے کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
خرمشہر 4 میزائل کو روکنا ناممکن: وزارت دفاع
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱ایران کے نائب وزیر دفاع نے بتایا ہے کہ دشمنوں کا دفاعی نظام ایران کے نئے میزائل خرمشہر چار کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔
-
ایران کے بیلسٹیک میزائل خیبر کی رونمائی
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
حزب اللہ کی میزائل توانائی سے صیہونیوں میں تشویش
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰صیہونی ذرائغ ابلاغ نے تل ابیب کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ کی حالیہ فوجی مشقوں کو معمولی نہ سمبھے، یہ تحریک جنگ کی صورت میں صرف ایک دن میں تین ہزار میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
سئول - واشنگٹن فوجی مشقوں پر شمالی کوریا کا ردعمل
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷شمالی کوریا نے ایک بیان میں اپنی سرحد کے قریب آئندہ ہفتے ہونے والی جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں کی مذمت کی ہے۔