غزہ میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے نئے میزائلوں کا تجربہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i425222-غزہ_میں_فلسطینی_مزاحمتی_فورسز_کے_نئے_میزائلوں_کا_تجربہ
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غزہ میں دو نئے میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵ Asia/Tehran
  • غزہ میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے نئے میزائلوں کا تجربہ

فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غزہ میں دو نئے میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: فلسطین کی شہاب نیوز کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے شمالی غزہ سے سمندر کی جانب دو میزائل یکے بعد از دیگرے فائر کئے ہیں۔
فلسطینی مزاحمتی فورسز اپنی عسکری اور حربی توانائیوں کی تقویت کے دائمی منصوبے کے تحت غزہ میں نت نئے میزائلوں کی رونمائی اور تجربے کر رہی ہیں۔
یاد رہے کہ فلسطینی مزاحمتی فورسز، غاصب صیہونی فوج سے مقابلے کےلئے اپنی کوششوں میں تیزی لا رہی ہیں۔