-
جہاد اسلامی فلسطین کے تباہ کن میزائلی حملوں سے مقبوضہ علاقوں میں خوف وھراس
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶عبری ذرائع ابلاغ نے جہاد اسلامی فلسطین کی میزائل توانائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت کے میزائلوں کی دہاڑ اور گھن گرج نے نصف سے زائد مقبوضہ علاقوں کو تعطل سے دوچار کر دیا۔
-
ڈوب کر رہیں گے صیہونی (ویڈیو)
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸جہاد اسلامی فلسطین کی القدس عسکری ونگ نے ’’انھم لمغرقون‘‘ یعنی ’’وہ ڈوب کر رہیں گے‘‘ کے زیر عنوان ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں صیہونی جارحیت و دہشتگردی کا بروقت اور مناسب جواب دینے کے لئے غزہ میں سرگرم مزاحمتی محاذ کے جوانوں کی میزائل پاور کی ایک جھلک کو دکھایا گیا ہے۔ فلسطینی جوانوں نے صیہونیوں کی حالیہ دہشتگردی کے جواب میں بارہ سو سے زائد راکٹ اور میزائل مقبوضہ علاقوں کی جانب فائر کئے۔
-
روس اور یوکرین کی جنگ میں شدت
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰روس نے اتوار کو یوکرین کے مختلف شہروں پر میزائلوں اور توپخانوں سے حملے کئے جن میں یوکرین کو بھاری نقصان پہنچا، جواب میں یوکرین کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے بھی روس کے کئی میزائلوں کو مار گرایا ۔
-
بن گورین ایرپورٹ کی سائٹ پر سائبر حملہ
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷بعض فلسطینی ذرائع نے تحریک مزاحمت کے میزائل اور راکٹ حملوں کے ساتھ ہی تل ابیب کے بن گورین ایرپورٹ کی سائٹ پر سائبر حملہ اور اس سائٹ کے کام نہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، فلسطینی مجاہدین کی استقامت
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں مزید دو فلسطینیوں کو گولی مارکر شہید کردیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے غزہ پر پچھلے کئی دنوں سے جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے شہروں جنین اور نابلس میں بھی صیہونیوں کے حملوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا پیٹریاٹ سسٹم کنژال سوپر سانک میزائل کو تباہ کرنے کی ہرگز صلاحیت نہیں رکھتا: روس
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳روس کا کہنا ہے کہ کنژال سوپر سانک میزائل کو تباہ کرنے کا دعوی من گھڑت ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں مقبوصہ علاقوں پر ساڑھے آٹھ سو سے زائد راکٹ اور میزائل فائر کئے۔
-
رہائشی مکانات پر بمباری کر کے قتل کرنا صیہونی حکومت کی بے بسی کا ثبوت: جہاد اسلامی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵جہاد اسلامی فلسطین نے واضح کیا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت کی قتل و غارت اور ٹارگٹ کلنگ پر مبنی پالیسیوں سے اُسے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے اور اُسے بدستور اسلامی مزاحمت کے میزائلوں کا سامنا کرتے رہنا پڑے گا۔
-
تل ابیب پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ، بن گورین ایئرپورٹ بند
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کو فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے میزائل حملوں کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔
-
تھرموبارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران کا نیا میزائل (ویڈیو)
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹تھرمو بارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا راکٹ کا تجربہ کامیاب رہا۔ یہ وارہیڈ ٹی این ٹی سے ڈیڑھ گنا زیادہ تخریبی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنے زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں دشمنوں کو زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔ تھرمو بارک ہتھیار فضا میں موجود آکسیجن کا استعمال کرتے ہیں جس کے نتیجے میں دھماکے کی صلاحیت کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے۔