ابو مہدی کروز میزائل کی رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i424100-ابو_مہدی_کروز_میزائل_کی_رونمائی
مصنوعی ذہانت(Artificial intelligence ) کا حامل ابو مہدی کروز میزائل ایک ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک مار کر دشمن کے راڈار سے بچ کر کم بلندی پر پرواز کر سکتا ہے۔ ابو مہدی کروز میزائل سپاہ اور فوج کی بحری افواج کے حوالے کرنے کی تقریب میں ایران کے وزیردفاع اور مسلح افواج کے کئی کمانڈروں نے شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷ Asia/Tehran
  •  ابو مہدی کروز میزائل کی  رونمائی