-
شمالی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸صیہونی فوجیوں نے شمالی غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔
-
روسی میزائیل دفاعی نظام ہندوستان میں نصب کرنے کی تیاریاں
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱روس کا فراہم کردہ میزائل دفاعی نظام، ایس فور ہنڈریڈ آئندہ ماہ فروری تک ہندوستان میں اپنا کام شروع کردے گا۔
-
ایران نے طاقت کا توازن بدل کر رکھ دیا ہے، امریکی جریدے کا اعتراف
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲ایران کے کروز میزائیلوں نے خلیج فارس کے علاقے میں طاقت کا توازن تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔
-
حقائق کو منحرف کرنے پر زاخارووا کی تنقید
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲روس کی وزارت خارجہ نے سیکورٹی ضمانت پیش کرنے کے بارے میں بعض مغربی سیاستدانوں کی جانب سے حقائق میں تحریف کرنے پر تنقید کی ہے
-
ایران کے 16 بیلسٹک میزائل سے پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے دفاعی نظام کی طاقت و توانائی پر برطانیہ کے مداخلت پسندانہ بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
فوجی مشقیں، دشمنوں کیلئے دفاعی طاقت و توانائی اور دوست و پڑوسی ملکوں کیلئے صلح و دوستی کا پیغام
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳پیامبر اعظم(ص) 17 فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی مشقیں دشمنوں کے مقابلے میں دفاعی طاقت و توانائی اور اقتدار کی نمائش اور دوست و پڑوسی ملکوں کے لئے امن و صلح اور دوستی و برادری کے پیغام کی حامل ہیں۔
-
ہندوستان میں "پر لے" میزائل کا تجربہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸ہندوستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ میں دو میزائل لانچر شامل
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ میں دو میزائل لانچر شامل کئے گئے ہیں اور جنوبی ایران کے شہر بوشہر میں ہیوی میرین ڈیزل انجنوں کی پروڈکشن لائن کا بھی افتتاح کردیا گیا۔
-
پاکستان کا میزائل تجربہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰پاکستان نے بابر ایک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
الٹراسونک میزائل تجربے میں امریکہ تیسری بار ناکام
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰امریکی فضائیہ نے ایک الٹراسونک میزائل کے تجربے میں ایک بار پھر اپنی شکست کا اعتراف کیا ہے۔