شمالی کوریا کے رہنما کا ہالیووڈی اسٹائل۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i402971-شمالی_کوریا_کے_رہنما_کا_ہالیووڈی_اسٹائل_ویڈیو
شمالی کوریا نے حال ہی میں ایک طاقتور بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اس موقع پر وہ میڈیا کے سامنے خاص ایکشن میں ظاہر ہوئے۔ اس میزائل تجربے کے بعد انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ امریکہ کے ساتھ دراز مدت جنگ کی بھی آمادگی رکھتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ Asia/Tehran