-
اسرائیلی بحری جہاز پر میزائل سے حملہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹مکران سی کے علاقے میں ایک اسرائیلی کمپنی کے بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ جاپان اور خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ :جاپانی وزیراعظم
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱امریکہ کے بعد جاپان نے بھی شمالی کوریا کی جانب سے میزائلی تجربے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے امریکہ کو پھر للکارا
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹امریکی حکام نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ، متعدد افراد زخمی
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق شام کے علاقے دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
مآرب میں سعودی فوجی ہیڈ کواٹر پر ميزائلی حملے
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰صوبہ مآرب میں سعودی فوجی ہیڈ کواٹر پر ميزائلی حملے کی خبریں گشت کر رہی ہیں۔
-
افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ 9 اہلکار جاں بحق
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کے سانحے میں 9 سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے ہيں۔
-
امریکی بحری بیڑے کا آبنائے تائیوان سے گذر
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹امریکی بحری بیڑے نے آبنائے تائیوان کو عبور کر لیا
-
یمن پر جارحیت بند اور محاصرہ ختم ہونے پر ہی امن ممکن
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ یمن پر جارحیت کا سلسلہ بند اور اس ملک کا ظالمانہ محاصرہ ختم کئے جانے پر ہی حقیقی امن کی کوئی امید رکھی جا سکتی ہے۔
-
امریکہ کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے چین کی تیاریاں
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳امریکی فوجی مبصرین کا کہنا ہے کہ چین ملک کے شمالی علاقے میں 16 زيرزمین میزائل اسٹیشن بنارہا ہے۔
-
آرامکو آئل تنصیبات اور حساس سعودی مراکز پر یمنی فوج کے میزائلی اور ڈرون حملے
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰یمن کی مسلح افواج نے عوام پر جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے اہم اور حساس نیز فوجی ٹھکانوں پر چودہ ڈرون طیاروں اور آٹھ بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔