-
سپاہ کے میزائل پھر گرجے ۔ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰گزشتہ روز ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے ’’پیامبر اعظم ۱۵‘‘ نامی فوجی مشقوں کا آغاز کیا جس کے پہلے مرحلے میں مختلف قسم کے جدید ترین دور مار بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون طیاروں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
پیغمبراعظم ص 15 فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبر اعظم پندرہ عظیم فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ اٹھارہ سوکلو میٹر کے فاصلے سے دشمن کے بڑے بحری جہاز کو تباہ اور دور مار میزائلوں کی اسٹریٹیجک اقدام کی کامیاب کاروائیوں کے ساتھ انجام پایا۔
-
دشمن ایران سے یوں ہی نہیں گھبراتا! ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲ایران کی متعدد انڈر گراؤنڈ میزائل سٹیز میں سے ایک کو آپ ملاحظہ کر رہے ہیں جس کی رونمائی ابھی حال ہی میں کی گئی ہے۔ خلیج فارس کے ساحل کے قریب اس میزائل سٹی کا تعلق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری یونٹ سے ہے جہاں متعدد قسم کے پیشرفتہ اور اسٹرٹیجک میزائلوں کا بڑا اسٹاک موجود ہے۔ ایران بارہا اپنی ہوشربا دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ دنیا کے سامنے کر چکا ہے جس کے بعد جارحیت کا ارادہ رکھنے والا ہر دشمن اپنے آنکڑوں اور اندازوں میں اسکی توانائیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک معقول فیصلہ کرنے پر مجبور ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے ایک اور زیر زمین میزائل سٹی کی رونمائی کی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس کے ساحل پر اپنی بحری یونٹ کے زیر زمین اسٹریٹیجک میزائل اڈے کی رونمائی کی ہے۔
-
شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
استقامت کے میزائلوں نے صیہونی حکومت کے اندازوں کو غلط ثابت کردیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳فلسطین کے استقامتی گروہوں کی کمیٹیوں نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں استقامت کے میزائلوں نے صیہونی حکومت کے اندازوں کوغلط ثابت کردیا۔
-
شام پر حملہ کرنے والے میزائل تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا۔
-
نئے سال کے موقع پر بغداد کو راکٹوں سے نشانہ بنانے کا انکشاف
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۳عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے الخضراء علاقے پر دہشتگردوں کی جانب سے نئے عیسوی سال کے موقع پر بڑے پیمانے پر دہشتگردانہ کارروائیاں کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
یورپ میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر روس کا ردعمل
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰روس کے نائب وزیر دفاع نے یورپ میں امریکہ کے جدید قسم کے میزائلوں کی ممکنہ تنصیب پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے اقدام کا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 200 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 200 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔