SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • شام پر اسرائیلی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار جاں بحق

    شام پر اسرائیلی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار جاں بحق

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶

    شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار عام شہری جاں بحق ہوگئے۔

  • ترکی کو امریکی دھمکی: ایس 400 کی خریداری سے بازآجاو ورنہ پابندیوں کیلئے تیار رہو

    ترکی کو امریکی دھمکی: ایس 400 کی خریداری سے بازآجاو ورنہ پابندیوں کیلئے تیار رہو

    Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱

    امریکہ نے ترکی کو جولائی تک ایس 400 معاہدے سے دستبردار ہونے کی مہلت دے دی۔

  • یمنی فورسز کا سعودی عرب کے  ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

    یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳

    یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقےجیزان میں ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر فوجی تنصیبات کو ڈرون حملے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔

  • طالبان کے زیر قبضہ امریکی گاڑی تباہ

    طالبان کے زیر قبضہ امریکی گاڑی تباہ

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳

    طالبان کی جانب سے قبضہ کی گئی امریکی گاڑی پر افغان فوج نے راکٹ داغے جس کے نتیجے میں چار طالبان ہلاک ہوگئے۔

  • ترکی کو امریکی دھمکی

    ترکی کو امریکی دھمکی

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷

    ایس- 400 میزائل پرامریکہ نے ترکی کو خبردار کیا ہے۔

  • بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب راکٹوں سے حملہ

    بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب راکٹوں سے حملہ

    May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹ اور میزائل گرے ہیں۔

  • امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان ایک اور فوجی معاہدہ

    امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان ایک اور فوجی معاہدہ

    May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰

    امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ممکنہ حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے جنوبی کوریا واشنگٹن سے تین سو چودہ ملین ڈالر کے میزائل اور میزائل سسٹم خرید رہا ہے۔

  • امریکہ اور شمالی کوریا میں شدید اختلافات

    امریکہ اور شمالی کوریا میں شدید اختلافات

    May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱

    امریکہ اور شمالی کوریا میں شدید اختلافات کے بعد امریکا نے شمالی کوریا کا کوئلے سے بھرا جہاز قبضے میں لے لیا۔

  • فلسطینیوں کے حملوں کو روکنے میں اسرائیل کا دفاعی میزائل سسٹم ناکام

    فلسطینیوں کے حملوں کو روکنے میں اسرائیل کا دفاعی میزائل سسٹم ناکام

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰

    صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

  • ایٹمی مذاکرات پر ڈیڈلاک برقرار، شمالی کوریا کے مزید میزائلی تجربے

    ایٹمی مذاکرات پر ڈیڈلاک برقرار، شمالی کوریا کے مزید میزائلی تجربے

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳

    شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ پیونگ یانگ واشنگٹن کے ساتھ جوہری مذاکرات میں آنے والے تعطل پرحتی الامکان تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۴ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS