-
صیہونی ٹھکانوں پر سرایا القدس کے حملے
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے بعض علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کی رامیم فوجی چھاؤنی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴حزب اللہ لبنان نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کی رامیم فوجی چھاؤنی کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی بندرگاہ پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی اقواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایلات بندرگاہ کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ، بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے: یمن
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱امریکہ ، بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلی حملے (ویڈیو)
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کے کریات شمونہ ٹاؤن پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
خلیج عدن میں ایک اور امریکی بحری جہاز پر میزائلی حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ خلیج عدن میں امریکی بحریہ کے ایک جہاز کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
-
صیہونی بحریہ کی تنصیبات اورامریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶عراق کی استقامتی فورسز نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی بحریہ کی تنصیبات اور جنوب مشرقی شام میں غاصب امریکیوں کے فوجی اڈے کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
خلیج عدن میں یمنی فوج کا برطانیہ کے تیل بردار بحری جہاز پر حملہ (ویڈیو)
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲یمن کی فوج نے خلیج عدن میں برطانیہ کے ایک تیل بردار بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا ۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳حزب اللہ لبنان نے جمعرات کی رات ایک بار پھر صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
یمنی فوج نے امریکی بحری جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶یمنی فوج نے امریکی بحری جنگی جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔