شامی نیوزایجنسی سانا نے صیہونی حکومت کی طرف سے دمشق پر میزائل حملے اور ایئرڈیفنس سسٹم کی طرف سے ان کو ہوا میں تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے ایک ریٹائرڈ فوجی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کا آئرن ڈوم دفاعی سسٹم تحریک مزاحمت کے پن پوائنٹ اور بلسٹک میزائلوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیا ہے۔
عراق موصل کے شمال مشرق میں قائم ترکی کی فوجی چھاؤنی پر تین میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے، واقعے کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔
گزشتہ روز شمالی عراق میں ترکی کی ایک فوجی چھاؤنی پر کنکورس میزائل سے حملہ ہوا تھا جس کی ویڈیو بھی اب منظر عام پر آگئی ہے۔
عراقی ذرائع نے ملک کے شمالی علاقے میں واقع ترک فوج کی چھاونی پر میزائل حملوں کی خبردی ہے۔
یمنی فوج چین اور ایران کے بعد اینٹی شپ بیلسٹک میزائل رکھنے والی دنیا کی تیسری فوج بن گئی۔
صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، غاصب اسرائیلیوں کے حملوں کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی کالونیوں کو سیکڑوں راکٹ اور میزائلوں کا نشانہ بنایا۔
صیہونی جارحیت جاری ہے اور مزید 9 فلسطینیوں کے شہید ہونے کے ساتھ ہی شہداء کی تعداد 23 ہو گئی۔
مشرقی یوکرین میں رہائشی عمارت پر روس کے فضائی حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔