ایران نے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم تیار کیا ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i350241-ایران_نے_نیا_ایئر_ڈیفنس_سسٹم_تیار_کیا_تصاویر
ایران کی دفاعی صنعت کے سائنسدانوں نے ۱۵ خرداد نامی پیشرفتہ ایئر ڈیفنس سسٹم تیار کیا ہے جسکی رونمائی آج 9 جون کو ملک کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )