-
صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
تل ابیب کے مختلف علاقوں پر استقامتی گروہوں کے جوابی میزائلی حملے
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب کے مختلف علاقوں پر میزائل برسائے۔
-
القسام بریگيڈ کے مقبوضہ علاقے ایلات پر راکٹوں کے حملے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹فلسطین کی القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ اس نے مقبوضہ سرزمین کے ساحلی شہر ایلات پر راکٹوں سے حملے کئےہیں-
-
صیہونی فوج کا شام پر میزائل حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱شامی میڈیا نے دمشق پر صیہونی ریاست کے جنگی طیاروں کی جانب سے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸شمالی کوریا نے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ایک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی بیلسٹک میزائل ابومہدی (ویڈیو)
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷مصنوعی ذہانت کے حامل ابو مہدی میزائل ایران کی سپاہ پاسداران کا تیار کردہ ایک بحری کروز میزائل ہے جو ایک ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک مار کر سکتا ہے اور یہ ایران کے سمندری دفاع کے دائرہ کار کو پہلے کے مقابلے میں کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔ یہ میزائل کشتی اور بحری جہاز پر بھی نصب ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ساحلی لانچنگ پیڈ سے بھی اسے فائر کیا جا سکتا ہے۔ یہ میزائل درست نشانہ لگانے، دشمن کے دفاعی سسٹم کو عبور کرنے، تباہی پھیلانے اور دشمن کی الیکٹرانک جنگ میں کامیاب کارکردگی کی بھرپور توانائی رکھتا ہے۔
-
یوکرین کے مختلف شہروں پر روس کے میزائیل حملے
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱روس نے یوکرین کے شہروں کی یف، خارکیف، اودسا اور بریسلاو کو آج اپنے میزائیل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
تھرموبارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران کا نیا میزائل (ویڈیو)
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹تھرمو بارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا راکٹ کا تجربہ کامیاب رہا۔ یہ وارہیڈ ٹی این ٹی سے ڈیڑھ گنا زیادہ تخریبی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنے زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں دشمنوں کو زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔ تھرمو بارک ہتھیار فضا میں موجود آکسیجن کا استعمال کرتے ہیں جس کے نتیجے میں دھماکے کی صلاحیت کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے۔
-
میزائل فائر ہونے کی دلچسپ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰گزشتہ روز شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل ھواسونگ 17 کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ یہ کم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔ اس میزائل فائر کو بڑے ہی پیشاورانہ انداز میں فلمایا بھی گیا ہے۔ ملاحظہ ہو اسکی ویڈیو۔
-
شمالی کوریا کا امریکی دھمکیوں پر سخت جواب، بین البراعظمی "ہیولا" میزائل کا تجربہ کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل ھواسونگ 17 کا تجربہ کیا ہے۔ یہ کم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔