-
فلسطینی گروہوں کا میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹فلسطینی گروہوں نے غزہ میں ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک میزائل تجربہ، گزشتہ روز بھی 17 میزائل داغے گئے تھے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵شمالی کوریا نے آج مسلسل دوسرے دن بھی جاپان کی طرف بلیسٹک میزائل داغے ہیں۔ گزشتہ روز شمالی کوریا نے جاپان اور جنوبی کوریا کی جانب 17 میزائل اور 100 آرٹلری گولے فائر کئے تھے۔
-
پاکستان نے ہندوستان کی تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کیا، مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ دہرایا
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴اسلام آباد نے گزشتہ مارچ میں ہندوستان کی جانب سے مبینہ طور پر پاکستان کی طرف اتفاقیہ سپر سونک میزائل فائر ہوجانے کے واقعے کے تعلق سے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا الٹرا سونک میزائل تجربہ ناکام
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹ہاوائی میں انجام پانے والا امریکہ کا الٹرا سونک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
امریکی میڈیا کا اعتراف، ایرانی میزائل جارحین کو سخت جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۵ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل ممکنہ جارحین کو بدترین جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں۔
-
ہندوستان کا ایک اور میزائل تجربہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱ہندوستان نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک آج صبح ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
صیہونی انتہا پسندوں کے فلیگ مارچ کے موقع پر حماس کا میزائل تجربہ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷صیہونی ذرائع ابلاغ کی کل رات کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی استقامتی محاذ حماس نے صیہونی انتہا پسندوں کے فلیگ مارچ کے موقع پر میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں بے اثر، شمالی کوریا کے ایک گھنٹے میں 3 بیلسٹک میزائل تجربے+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲امریکی صدر جو بائیڈن کا ایشیائی دورہ ختم کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے تین بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
فلسطینی استقامت کا نیا میزائل تجربہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹فلسطینی استقامت محاذ نے نیا تجربہ کرتے ہوئے سمندر کی جانب ایک میزائل فائر کیا ہے۔