-
امریکہ کے ساتھ طویل المدت تصادم کے لیے تیار ہیں: شمالی کوریا
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کے بعد کہا کہ ہم امریکہ کے ساتھ طویل المدت تصادم کے لیے تیار ہیں۔
-
شمالی کوریا نے 10 دن کے اندر ایک اور میزائیل کیا ٹیسٹ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵شمالی کوریا نے ایک اور میزائیل ٹیسٹ کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے بدھ کے روز بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔
-
خلاء میں روس کے سٹیلائٹ تباہ کرنے سے امریکہ چراغ پا ہو گیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲امریکی وزارت خارجہ نے روس کی طرف سے خلاء میں سٹیلائٹ کو مار گرانے والے میزائیل ٹیسٹ کی مذمت کی ہے۔
-
بحرالکال میں برطانیہ کا جدید ترین میزائل کا تجربہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰برطانوی بحریہ نے بحر الکاہل میں جدید ترین اینٹی بوٹ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
چین-امریکہ کے مابین دفاعی ٹکنالوجی کے میدان میں مقابلہ آرائی عروج پر، چین کے بعد امریکہ نے بھی ہائیپرسونک میزائل آزمایا
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱چین-امریکہ کے مابین دفاعی ٹکنالوجی کے میدان میں سخت مقابلے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق، بغداد میں امریکی سفارتخانے پر پھر ڈرون حملہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳مقامی ذرائع کے مطابق جمعرات کی علی الصبح بغداد میں واقع امریکی سفارتخانے کے ایمرجنسی سائرن بج اٹھے۔
-
شام کی فوجی چھاونی پر ترکی کا حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴ترکی کی فوج نے ادلب میں شام کی فوجی چھاونی پر میزائلی اور راکٹی حملہ کیا ہے۔
-
ہر دشمن طیارے کا دشمن، شلمچہ میزائل
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱ذوالفقار ۹۹ مشقوں کے دوران بری فوج نے شلمچہ نامی ترقی یافتہ میزائیل سے کامیابی کے ساتھ دشمن کے طیارے کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب پھر حملہ، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب چند راکٹ داغے گئے ہیں۔