SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نئی دہلی

  • ہندوستان: دہلی کی طرف کوچ کرنے والے کسانوں کے کیا مطالبات ہیں؟

    ہندوستان: دہلی کی طرف کوچ کرنے والے کسانوں کے کیا مطالبات ہیں؟

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶

    ہندوستان کے کسانوں نے 13 فروری سے ایک بار پھر اپنے مطالبات کے سلسلے میں حکومت کے خلاف تحریک شروع کی ہے اور آج اس تحریک کا دوسرا دن ہے۔ اس تحریک کو "دہلی چلو" کا نام دیا گیا ہے۔

  • ہندوستان: کسانوں کا

    ہندوستان: کسانوں کا "دہلی چلو" مارچ، ڈرون کے ذریعہ کسانوں پر آنسو گیس، حالات کشیدہ

    Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲

    پنجاب اور ہریانہ سمیت ہندوستان کی مختلف ریاستوں کے کسانوں نے ایک بار پھر اپنے مطالبات کے سلسلے میں دہلی کی جانب کوچ کیا ہے جہاں شمبھو بارڈر پر پولیس نے آنسوگیس کا استعمال کرکے انہیں روکنے کی کوشش کی ہے۔

  • ہندوستان: اڈوانی کو بھارت رتن دینے سے بھارت رتن کا وقار مجروح، اتر پردیش اقلیتی کانگریس کے صدر

    ہندوستان: اڈوانی کو بھارت رتن دینے سے بھارت رتن کا وقار مجروح، اتر پردیش اقلیتی کانگریس کے صدر

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۸

    حکومت ہندوستان نے بی جے پی کے سینیئر لیڈر ایل کے اڈوانی کو "بھارت رتن" دینے کا اعلان کیا ہے لیکن حکومت کا یہ فیصلہ مسلسل تنقید کا نشانہ بن رہا ہے۔

  • دستکاری سے وابستہ ایرانی خواتین کا دورۂ ہندوستان

    دستکاری سے وابستہ ایرانی خواتین کا دورۂ ہندوستان

    Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • کانگریس کی بهارت جوڑو یاترا بہار میں

    کانگریس کی بهارت جوڑو یاترا بہار میں

    Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں راتوں رات پوجا پاٹھ، سپریم کورٹ سے مسلم فریق کی عرضی خارج

    ہندوستان: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں راتوں رات پوجا پاٹھ، سپریم کورٹ سے مسلم فریق کی عرضی خارج

    Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں نے پوجا کی ہے۔  بدھ کے روز وارانسی کے ضلع جج نے ہندو فریق کو گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجاذت دے دی تھی۔

  • ہندوستان: جھارکھنڈ کے 11 ہزار کے انعامی لاپتہ وزیر اعلیٰ کا پتہ چل گیا، رانچی میں اپنے گھر پر سامنے آئے

    ہندوستان: جھارکھنڈ کے 11 ہزار کے انعامی لاپتہ وزیر اعلیٰ کا پتہ چل گیا، رانچی میں اپنے گھر پر سامنے آئے

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸

    ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ، جو دو دن سے مبینہ طور پر لاپتہ تھے، آج منگل کو رانچی میں اپنے گھر پہنچ گئے۔

  • ہندوستان: ایک ہفتے میں متنازع قانون سی اے اے کے نفاذ کا مرکزی وزیر کا اعلان

    ہندوستان: ایک ہفتے میں متنازع قانون سی اے اے کے نفاذ کا مرکزی وزیر کا اعلان

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸

    ہندوستان کے مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگلے ایک ہفتے میں پورے ملک میں شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، نافذ ہوجائے گا۔

  • آج ہندوستان میں 75 واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

    آج ہندوستان میں 75 واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۲

    ہندوستان میں آج 75 واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، دہلی میں مرکزی تقریب میں فرانس کے صدر نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔

  • دہلی میں تصفیہ آب کے آلات کی نمائش

    دہلی میں تصفیہ آب کے آلات کی نمائش

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • امن کا سفر نشانہ بن گیا، اسرائیل کا امدادی کشتی پر حملہ اور کارکنان کی گرفتاری +ویڈیو
    امن کا سفر نشانہ بن گیا، اسرائیل کا امدادی کشتی پر حملہ اور کارکنان کی گرفتاری +ویڈیو
    ۲ hours ago
  • خطے میں امن اور یکجہتی کا پیغام ، ایران-پاکستان تعلقات میں نئی روح
  • اسرائیلی مظالم پر نیویارک ٹائمز کی گونج، خاموشی ٹوٹنے لگی
  • فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستان کی آواز بلند رہے گی: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
  • زاہدان میں دہشت گردی پر مغرب کی خاموشی ان کی دوغلی پالیسی کا کھلا ثبوت ہے: ایرانی نائب صدر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS