-
دہلی شدید کہرے کی لپیٹ میں
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷ہندوستان کےدارالحکومت میں گہرے کہرے کے باعث ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی تاریخی سنہری مسجد کو شہید کرنے کی تیاری
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں واقع تاریخی "سنہری مسجد" کو شہید کرنے کی تیاری کی خبریں ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے پاس دھماکہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے پاس دھماکے کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان: امریکہ کا انکار، فرانس کا اقرار
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰ہندوستان کے آئندہ ماہ منقعد ہونے والی یوم جمہوریہ کی تقریب میں امریکہ کے انکار کے بعد اب فرانس نے تقریب میں شرکت کا اقرار کرلیا ہے۔
-
دہلی میں مودی حکومت کے خلاف "انڈیا" کا زبردست مظاہرہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۴آج جمعہ کو دہلی میں پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے 146 اراکین پارلیمان کی معطلی کے خلاف "انڈیا" اتحاد نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستانی شہریوں کے لئے ایرانی ویزا ختم کئے جانے کا ہندوستان کی طرف سے خیر مقدم
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰ہندوستانی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے ہندوستانی شہریوں کے سیاحتی سفر کے لئے ایران کی طرف سے ویزا ختم کئے جانے کا خیر مقدم کرنے کے ساتھ ساتھ ایران کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹے میں 6 افراد کی موت، 350 سے زیادہ نئے کیس
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۳ہندوستان میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے اور تیزی کے ساتھ لوگوں کو متاثر کر رہا ہے۔ ملک میں اس وائرس سے مزید 6 افراد کی جان چلی گئی۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم مودی ملک میں واحد پارٹی حکومت قائم کرنے کے خواہاں، حزب اختلاف کے رہنما کھڑگے
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶ہندوستان کی حزب اختلاف کے رہنما اور کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی اور بی جے پی ملک میں واحد پارٹی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں۔
-
ہندوستان: آج بھی 49 اراکین پارلیمان کی معطلی، کل تعداد 141، پارلیمانی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲ہندوستانی پارلیمان سے اراکین کی معطلی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور اپوزیشن کے مزید 49 اراکین کو معطل کردیا گیا۔ اس اقدام کو ہندوستانی پارلیمانی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی بتایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: ایک دن میں پارلیمنٹ سے 78 اراکین معطل، اب تک کی ریکارڈ تعداد
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے آج 78 اپوزیشن اراکین کو معطل کردیا گیا جو کہ ایک ریکارڈ تعداد ہے۔