-
فلسطینی بچوں اور خواتین پرصیہونی مظالم کے خلاف سیمینار
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں نماز کے لئے مخصوص وقفہ ختم کردیا گیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں نماز کے لئے مخصوص 30 منٹ کا وقفہ ختم کردیا گیا ہے۔
-
دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو میلے "جشن ریختہ" کا آغاز، آئندہ ماہ دبئی میں انعقاد
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو میلے "جشن ریختہ" کا آغاز ہوگیا۔
-
خدائے سخن میر تقی میرؔ: تین صدی بعد، ایک مذاکرہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں واقع غالب انسٹی ٹیوٹ کے "ایوان غالب" میں انجمن جمہوریت پسند مصنفین کے زیراہتمام ایک مذاکرے کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع تھا " میر تقی میرؔ: تین صدی بعد"
-
غزه میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ہندوستانی خواتین سوشل میڈیا پر سرگرم
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: معروف بالیوڈ اداکارہ نے اپنا ایوارڈ اہل غزہ اور فلسطین کے نام کردیا
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵معروف بالیوڈ اداکارہ راج شری پانڈے نے بہترین اداکاری کا اپنا اہم ایوارڈ اہل غزہ اور فلسطین کے نام کر دیا ہے۔
-
دہلی میں تجارتی میلہ، ایرانی مصنوعات توجہ کا مرکز
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں بین الاقوامی تجارتی میلہ، کهادی کے ملبوسات اورہربل دواؤں پر لوگوں کی خاص توجہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: 12 نومبر سے سرنگ میں پھنسے مزدور کیا ایک مہینہ میں نکلیں گے؟ سرنگ کے غیرملکی ماہر کے بیان سے تشویش میں اضافہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸ہندوستان کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں زیر تعمیر سرنگ میں 12 نومبر سے پھنسے 41 مزدور ابھی ابھی باہر نہیں آ سکے ہیں۔ بین الاقوامی سرنگ ماہر کے بیان سے ایک بار پھر تشویش بڑھ گئی ہے۔
-
قطری عدالت میں سزائے موت پانے والے ہندوستان کے 8 سابق افسران کی اپیل منظور، سماعت جلد متوقع
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹قطر کی عدالت نے ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کی اپیل کو قبول کر لیا ہے اور اس معاملے میں جلد سماعت ہوگی۔