SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نائیجیریا

  • علامہ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

    علامہ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

    Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے حامیوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے علامہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • نائجیریا کے مذہبی رہنما شیخ زکزکی کی آزادی کے لئے مظاہرے - تصاویر

    نائجیریا کے مذہبی رہنما شیخ زکزکی کی آزادی کے لئے مظاہرے - تصاویر

    Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲

    نائجیریا کی حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کو ابھی تک رہا نہیں کیا ہے۔

  • شیخ ابراهیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے

    شیخ ابراهیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵

    نائجیریا کی اسلامی موومنٹ نے ایک بار پھر پر امن احتجاجی مظاہرے کر کے نائجیریا کے شیعوں کے قائد آیت اللہ ابراهیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

  • نائیجریا کے اسیر مسلم رہنما کی صحافیوں سے ملاقات

    نائیجریا کے اسیر مسلم رہنما کی صحافیوں سے ملاقات

    Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۰

    خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ 14/ 01/ 2018

  • نائیجیریا کے عوام کی حمایت کا شکریہ ادا کرتا ہوں، آیت اللہ زکزکی

    نائیجیریا کے عوام کی حمایت کا شکریہ ادا کرتا ہوں، آیت اللہ زکزکی

    Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۶

    نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی نے ابوجا کے ایک اسپتال میں صحافیوں سے ملاقات کی اور نائیجیریا کے عوام کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

  • شیخ زکزکی دوسال کے بعد نامہ نگاروں کے درمیان

    شیخ زکزکی دوسال کے بعد نامہ نگاروں کے درمیان

    Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵

    نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی دو سال کے بعد نامہ نگاروں کے درمیان حاضر ہوئے اور اپنے ملک کے عوام کا، ان کی حمایت کرنے کے سبب شکریہ ادا کیا۔

  • نائیجیریا : آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے

    نائیجیریا : آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے

    Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • نائجیریا کے شیعوں کے قائد کی رہائی کے لئے مظاہرے

    نائجیریا کے شیعوں کے قائد کی رہائی کے لئے مظاہرے

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳

    نائجیریا کی اسلامی موومنٹ کی خواتین نے اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قائد شیخ ابراهیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

  • نائجیریا کے چرچ میں فائرنگ 30 ہلاک وزخمی

    نائجیریا کے چرچ میں فائرنگ 30 ہلاک وزخمی

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۲

    افریقی مسلمان ملک نائجیریا کے ایک چرچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔

  • نائیجیریا: خود کش حملے میں 38 افراد ہلاک و زخمی

    نائیجیریا: خود کش حملے میں 38 افراد ہلاک و زخمی

    Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۶

    نائیجیریا کے شمال مشرقی حصے میں آج ایک خود کش حملے میں 38 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    ۱۴ hours ago
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS