-
پرامن مظاہرین پر نائیجیریا کی پولیس کا حملہ
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵نائیجریا کی پولیس نے دارالحکومت ابوجا کی سڑکوں پر احتجاج کرنے والے پرامن مظاہرین کو تشدد اور شیلنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نائیجیریا کی سیکورٹی فورس کے غیرانسانی اقدامات پر بڑھتے احتجاج
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵دنیا بھر کے مسلمانوں اور انسانی حقوق تنظیموں کی جانب سے نائیجیریا میں شیعہ آبادی کے ساتھ اس ملک کی فوج اور سیکورٹی فورس کے غیر انسانی اور تشددآمیز رویے پر احتجاج میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱شمال مشرقی نائیجیریا میں فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں بوکو حرام کے دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
نائیجریا کی حکومت شیعوں کے حقوق پر توجہ دے: تحریک اسلامی نائیجریا کا مطالبہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷نائیجریا کی تحریک اسلامی نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے حقوق کی پامالی پر سنجیدگی سے توجہ دیئے جانے پر تاکید کی ہے-
-
نائیجیریا میں ایک فوجی اڈے پر بوکوحرام کا حملہ، دسیوں فوجی ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱نائیجیریا میں ایک فوجی اڈے پر بوکوحرام کے حملے میں نائیجیریا کے دسیوں فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
بوکو حرام کے خلاف نائیجیریا کی فوجی کارروائی
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۷نائیجیریا کے صوبے بورنو میں اس ملک کی فوج اور بوکو حرام گروہ کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
نائیجیریا: فوج کا امام بارگاہ پر حملہ، جلا کر راکھ کر دیا
Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱نائیجیریا کے شہر جوس میں فوج نے عاشورا کے روز ایک امام بارگاہ پر حملہ کر کے اسے جلا کر راکھ کر دیا۔
-
نائیجیریا میں حضرت امام حسین (ع )کے عزاداروں پر حملے کی مذمت
Oct ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے نائیجیریا کے مختلف شہروں میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر کئے جانے والے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
شیخ زکزکی کی حمایت میں نائیجیریا کے عوام کے احتجاجی مظاہرے
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰نائیجیریا کے عوام اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے بدستور مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
نائیجیریا: آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت تشویش ناک
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی بیٹی نے کہا ہے کہ ان کے والد کی جسمانی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ سات مہینے پہلے فوج نے ان کے گھر پر حملہ کر کے انھیں زخمی کرنے کے بعد گرفتار کر لیا تھا اس کے علاوہ ان کے تین بیٹوں سمیت ان کے سینکڑوں حامیوں کو قتل کر دیا تھا۔