-
اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۳صیہونی وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو اور بنی گانٹز کے درمیان اتحادی حکومت کی تشکیل سے متعلق ہونے والے سمجھوتے کے خلاف مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹صیہونی وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو اور بنی گانٹز کے درمیان اتحادی حکومت کی تشکیل سے متعلق ہونے والے سمجھوتے کے خلاف مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
یورپی یونین صیہونی حکومت کو لگام دے: عرب لیگ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸عرب لیگ کے جنرل سکریٹری احمد ابوالغیظ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل سے گفتگو میں صیہونی حکومت کی پالیسیوں اور اس کی غرب اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کی کوششوں کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
اسرائیل میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳صیہونی وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف کل تل ابیب کے رابین اسکوائر پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
نتن یاہو کو نا اہل قرار دیا جائے: لیبرمین
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے بن یامین نتن یاہو کو وزارت عظمی کے لیے نا اہل قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا بحران، حکومت کو ماسک کے بجائے ہتھیار چاہئیں! (دوسرا حصہ)
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰جمعرات کے روز جس معاہدے کو حتمی شکل دی گئی وہ بنیادی طور پر فروری 2018 سے متعلق ہے اور یہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے کئے گئے ہتھیاروں کے متعدد معاہدوں کا ایک حصہ ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کورونا میں مبتلا، عرب ممالک کے سینے پر لوٹا سانپ، موساد کا غنڈہ ٹیکس شروع
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰صیہونی حکومت کے عبوری وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد آئیسولیشن میں چلے گئے ہیں جبکہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کافی مقدار میں طبی وسائل جمع کرنے میں مصروف ہے۔
-
کورونا کے شبہے میں صیہونی وزیر اعظم کو بند کر دیا گیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کو بھی اس کے گھر میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔
-
مغربی ایشیا بھی کورونا کی لپیٹ میں
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶کورونا وائرس نے پورے مغربی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے مکان کے قریب دھماکہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ قیصریہ میں اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔