-
نتین یاھو کا اعلان، فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹عراق نے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی اور وادی اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کے اعلان کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
راکٹ حملے کے بعد پناہ گاہ کی جانب فرار ہوتے صیہونی وزیر اعظم + ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم ویسے ڈینگیں مارنے میں تو سر فہرست ہیں لیکن وقت آتا ہے تو سب سے پہلے فرار ہوتے ہیں۔
-
نیتن یاھو انتخابی جلسہ چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر داغے جانے والے چند میزائلوں سے خوفزدہ صیہونی وزیر اعظم بنکر میں پناہ لینے پر مجبور ہوگیا۔
-
ایران نے کی نیتن یاہو کے عزائم کی مذمت
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے مقبوضہ فلسطین کی طرح مغربی کنارے پر صہیونی ناجائز قبضہ جمانے سے متعلق نیتن یاہو کی جانب سے انتخابی مہم اور وعدوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم کے بیان پر اقوام متحدہ کو تشویش
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مغربی کنارہ کے معاملہ پر اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے ارادے اور بیان پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں کی جانب سے نتنیاہو کے بیان کی مذمت
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲فلسطینی تنظیموں نے غرب اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرلینے کے صیہونی وزیراعظم کے عزائم پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی پالیسیوں سے فلسطین کی تاریخی حقیقت بدلنے والی نہیں ہے۔
-
نیتن یاہو کا پُرانا ڈرامہ اور آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی، آئی اے ای اے، نے اپنی تازہ رپورٹ میں ایرانی اقدامات کو جامع ایٹمی معاہدہ کے دائرہ میں بتایا ہے غاصب لیکن اسرائیل کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں فوجی نوعیت کی ہیں اور یہ کہ ایران ایٹم بم بنانے کے درپے ہے۔
-
میزائلی حملوں سے نتن یاہو پناہ گاہ میں فرار
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ سے متعدد میزائل اور راکٹ فائر کئے جانے کے بعد صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کو پناہ گاہ میں فرار ہونے پر مجبور ہونا پڑا ۔
-
غرب اردن کے تعلق سے نتنیاہو کے بیان پر حماس کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کے اس انتخابی نعرے کے ردعمل میں جس میں اس نے غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرلینے کی بات کی ہے کہا ہے کہ نتنیاہو کے بیانات فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی حکومت کی دشمنانہ پالیسیوں کو ظاہر کرتے ہیں
-
صیہونی وزیراعظم کا بیان نسل پرستانہ ہے: ترکی اور عرب لیگ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴ترکی اورعرب لیگ نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان کی مذمت کی ہے ۔