-
دہشت گرد کون ہے + کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۲امریکا اور مغربی ممالک ہمیشہ سے ہی ایران پر دہشت گردی کا الزام عائد کرتے رہتے ہیں جبکہ تاریخ گواہ ہے کہ دہشت گرد کون ہیں۔ مذکورہ کارٹون کو دیکھنے کے بعد اب فیصلہ آپ کے ہاتھوں میں ہے
-
امریکہ کی جانب سے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی حمایت
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲امریکی وزیر خارجہ مائک پمپیئو نے شام پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی حمایت کی ہے
-
اسرائیلی پارلیمنٹ کا آئندہ الیکشن صیہونیوں کے ہی خون سے ہوگا، سید حسن نصراللہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بیروت پر صیہونی حکومت کی تازہ ترین جارحیت کو حزب اللہ آسانی سے نظرانداز نہیں کرے گی کہا کہ مقبوضہ فلسطین کے اندر صیہونی حکومت کے پارلیمانی انتخابات صیہونیوں کے ہی خون سے منعقد ہوں گے -
-
اسرائیل صیہونی بستیاں خالی نہیں کرے گا ، نتنیاہو
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کسی بھی ایسے منصوبے یا امن سمجھوتے میں شامل نہیں ہوگا جس میں صیہونی بستیوں سے حتی ایک بھی فرد کو نکلنے کے لئے کہا جائے گا
-
ٹیم بی نے سبق نہیں سیکھا دنیا درس لے، ایران
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کو ختم کرنے کے لئے ٹیم بی کے تخریبی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ٹیم نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا لیکن دنیا کو چاہئے کہ ماضی پر توجہ دے کر درس حاصل کرے۔
-
جوہری معاہدے سے بہتر اور کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: جواد ظریف
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں ہے اور"بی" ٹیم نے ٹرمپ کو بیوقوف بناکر اس طرح سمجهایا کہ ایران کے خلاف امریکی معاشی دہشتگردی کے ذریعے اس معاہدے کی تباہی سے ایک بہتر معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
-
مارو اور بھاگ جاؤ والا زمانہ ختم ہوچکا !
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳عصر حاضر میں دشمن کے مقابلے میں ہماری منطق کیا ہونی چاہیے؟
-
صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ کو مالی کرپشن میں سزا
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸اسرائیلی عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ پر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور خرد برد کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے حکومت کو رقم کی واپسی اور 10 ہزار شیکلز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
ایران نے متحدہ عرب امارات کے وزیر کو خاموش رہنے کا مشورہ دیا
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵ایرانی دفترخارجہ نے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کے خلاف امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ہرزہ سرائی کے جواب میں کہا ہے کہ جن کی نہ حیثیت ہے اور نہ ہی اقدار انھیں چاہئے کہ خاموش رہیں۔
-
شام پر حملے کے اسرائیلی محرکات
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷غاصب صیہونی حکومت نے اتوار کی صبح ایک بار پھر دمشق کے نواحی علاقوں اور مشرقی قنیطرہ پر حملے کیے ہیں۔