-
نتن یاہو پرقاتلانہ حملہ، بال بال بچے
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۷غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو جمعے کی رات حیفا کے پڑوس میں واقع کیساریا میں اپنی رہائشگاہ کے قریب ہونے والے ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
صیہونی وزیراعظم سفاک قاتل، ترک وزیر خارجہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۸ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’سفاک قاتل‘ قراردیا ہے۔
-
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے.... ! / مقالہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۹سعودی عرب کے سینئر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا معاملہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ہی امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیز اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے لئے بھی مصیبت بن گیا ہے ۔
-
صیہونی وزیراعظم کےبیان پر ایران کا سخت ردعمل
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی وزیر اعظم کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا جہالت پر مبنی شرمناک اور گستاخانہ بیان ایک بڑے اور طاقتور ملک کے خلاف فوجی دھمکی شمار ہوتا ہے اور یقینی طور پر اس مسئلے کو مختلف عالمی و بین الاقوامی اداروں میں اٹھایا جائے گا۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف مالی بدعنوانی کے ٹھوس شواہد
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۶اسرائیلی پولیس نے کہا ہے نیتن یاہو کے خلاف مالی بدعنوانی کے ٹھوس شواہد مل گئے ہیں۔
-
ایران کے مقابلے کس کا کتنا قد! ۔ کارٹون
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۲قبیلۂ آل سعود جو سرزمین حجاز کے قدرتی ذخائر پر قابض ہے اُس نے اپنے پیٹرو ڈالر امریکہ پر لٹا کر اِس سرزمین کو اسلحوں کا گودام بنا لیا ہے اور وہ اس وقت اس باطل تصور کا شکار ہے کہ وہ خریدے گئے جنگی ساز و سامان کے سہارے خطے میں کوئی مردانہ قدم اٹھا سکتا ہے۔
-
کیا امریکی پابندیاں کامیاب ہوں گی؟ عطوان کا بے باک مقالہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱جب اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نفاذ کو تاریخی دن قرار دیتے ہیں تو جتنے بھی شریف عرب اور مسلم شہری ہیں ان کے لئے واجب ہے کہ ان پابندیوں کی بے دریغ مخالف کریں ۔
-
عرب ممالک پر صیہونی حکومت کا خونخوار پنجہ، کیا ہے سازش؟ + مقالہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸گزشتہ دنوں میں دنیائے عرب میں باقی بچی ساکھ اور عزت پر تین زوردار وار ہوئے ہیں۔ پہلا وار تب ہوا جب اسرائیلی کھلاڑیوں کی ٹیم قطر کے سفر پر گئی ۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ عمان کی مذمت
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے نیتن یاہو کے دورہ عمان کی مذمت کی