-
انٹرپول میں فلسطین کی رکنیت پر نتن یاہو سیخ پا
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو نے فلسطین کے انٹرپول میں شامل ہونے پر ردعمل ظاہر کیا ہے
-
داعش کی شکست پر اسرائیل میں صف ماتم بچھ گئی ہے، نصراللہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷حزب اللہ کےسربراہ سید حسن نصراللہ نے داعش کو امریکی پیداوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس گروہ کو صیہونی اہداف کی تکمیل کے لیے بنایا گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیراعظم کا ایران مخالف بے بنیاد دعوی
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایک بار پھر یہ بے بنیاد دعوی دوہرایا ہے کہ ایران شام اور لبنان میں بہت ہی دقیق نشانے پر لگنے والے میزائل کا کارخانہ لگا رہا ہے
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲نیتن یاہو کی مالی بدعنوانی کے خلاف مظاہروں کے ساتھ ہی تل ابیب میں دسیوں معذروں نے بھی ان کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم کی گرفتاری کا حکم
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسپین کی عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا حکم
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹اسپین کی ایک عدالت نے دوہزار دس میں مرمرہ بحری جہاز پر صیہونیوں کے حملے کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کا حکم جاری کیاہے۔
-
فلسطینیوں کی جسمانی تلاشی لینے کا حکم
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے صیہونی فوجیوں کو حکم دیا ہے کہ مسجدالاقصی میں نماز کی ادائیگی کے لئے جانے والے تمام فلسطینیوں کی مکمل جسمانی تلاشی لی جائے۔
-
امریکہ اسرائیل کا سب سے اچھا دوست ہے : نتن یاہو
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کا سب سے اچھا دوست امریکہ ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴فلسطینیوں کی امداد اور روزگار کی فراہمی کے عالمی ادارے انروا نے کہا ہے کہ کسی کو بھی اس کے مشن میں مداخلت کا اختیار حاصل نہیں ہے۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ اور نتن یاہو کے بے بنیاد دعوے
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں ایران کے خلاف واشنگٹن کی دشمنانہ پالیسیوں کی قدردانی کی ہے۔