-
لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 18 اپریل کو
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳لوک سبھا انتخابات 2019 کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 18 اپریل کو ہوگی۔
-
ہندوستان کی لڑائی پاکستان سے نہیں دہشتگردی سے ہے: مودی
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ ہندوستان کا پاکستان کے عوام کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ہے بلکہ ہماری لڑائی دہشت گردی کے خلاف ہے۔
-
ہندوستان میں انتخابی گہماگہمی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵ہندوستان میں عام انتخابات کی گہماگہمی روز بروز بڑھتی جارہی ہے اور سبھی بڑی پارٹیاں انتخابی جلسے اور روڈ شو اور ریلیاں کرنے میں سرگرم ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستان میں دو نظریےکی لڑائی : راہل گاندھی
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ اس الیکشن میں ملک میں دو نظریات کی جنگ ہے۔
-
گوا کے نئے وزیراعلی کی حلف برداری
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸ہندوستان کی ریاست گوا میں پیر کو دیر رات سابق اسمبلی اسپیکر پرمود ساونت کو گوا کے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری کے ساتھ ہی 11 نئے کابینہ وزراء نے بھی حلف اٹھا لیا۔
-
ہندوستان میں عام انتخابات کی گہماگہمی شروع
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶ہندوستان میں سیاسی جماعتوں کی انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں جن کے دوران حکمراں اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف الزامات بھی لگائے جارہے ہیں ۔
-
انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد ہندوستان میں سیاسی گہما گہمی
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سیاسی جماعتوں کی انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں ۔
-
یورپی ارکان پارلیمنٹ کی پاک و ہند سے کشیدگی ختم کرنے کی درخواست
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸چالیس یورپی ارکان پارلیمنٹ نے پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان اور ہندوستان کے وزیرِاعظم نریندر مودی کو خط لکھے ہیں۔
-
ہندوستان اور روس کے مابین جوہری آبدوز کا معاہدہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴ہندوستان نےروس سے لیز پر تین بلین ڈالرز میں جوہری آبدوز لینے کا معاہدہ کرلیاہے۔
-
ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک پراقوام متحدہ کوتشویش
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷اقوام متحدہ نے ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ اقلیتوں کے بنیادی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنائے۔