SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نسلی امتیاز

  • امریکہ میں پر امن مظاہرین کی سرکوبی و گرفتاری کا سلسلہ جاری

    امریکہ میں پر امن مظاہرین کی سرکوبی و گرفتاری کا سلسلہ جاری

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶

    امریکہ میں گزشتہ تین ماہ سے نسل پرستی، پولیس کے بہیمانہ تشدد اور عدم مساوات کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ اب تک مظاہروں کے دوران ہزاروں افراد زخمی اور گرفتار کئے جا چکے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • نیشنل گارڈ کے دستے تعینات پھر بھی حالات قابو میں نہیں+ ویڈیو

    نیشنل گارڈ کے دستے تعینات پھر بھی حالات قابو میں نہیں+ ویڈیو

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶

    امریکی شہر پورٹ لینڈ میں نسلی امتیاز اور سیاہ فاموں کے قتل عام کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پھر گلا گھونٹ دیا+ ویڈیو

    پھر گلا گھونٹ دیا+ ویڈیو

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱

    امریکا میں پولیس اہلکاروں نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کا گلا گھونٹ دیا۔

  • امریکا، سیاہ فام نوجوان کا پھر قتل+ ویڈیو

    امریکا، سیاہ فام نوجوان کا پھر قتل+ ویڈیو

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹

    امریکا میں جہاں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں سیاہ فاموں کا قتل عام بھی جاری ہے۔

  • امریکی سینئٹر کا بیان، ٹرمپ کے دور حکومت میں عوام محفوظ نہیں

    امریکی سینئٹر کا بیان، ٹرمپ کے دور حکومت میں عوام محفوظ نہیں

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸

    امریکی سینئٹر اور 2020 کے صدارتی عہدے کی امیدوار کا کہنا ہے کہ امریکا کے عوام، ٹرمپ سے محفوظ نہیں ہیں۔

  • ٹرمپ کے حامی اور مخالف پھر الجھے!

    ٹرمپ کے حامی اور مخالف پھر الجھے!

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶

    امریکہ کے مختلف علاقوں اور ریاستوں میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف تین ماہ سے مظاہرے جاری ہیں اور اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ مظاہرین کو غنڈے اور بلوائی بتا کر انکی سرکوبی کے احکامات بھی جاری کر چکے ہیں۔ اس بیچ امریکی صدر اور نسل پرستی کے حامی کچھ امریکیوں نے مظاہرین کے خلاف کھڑے ہوتے ہوئے ٹرمپ کی حمایت میں کار ریلی بھی نکالی۔ اس موقع پر طرفین میں خوب مار پیٹ بھی ہوئی اور بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک بھی کر دیا گیا۔

  • امریکی پولیس کی نسل پرستانہ سوچ، ظلم و بربریت کی اصل وجہ: ایران

    امریکی پولیس کی نسل پرستانہ سوچ، ظلم و بربریت کی اصل وجہ: ایران

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴

    ایران کے نائب صدر نے امریکی پولیس کی نسل پرستانہ سوچ کو ظلم اور بربریت کی وجہ قرار دیا ہے۔

  • امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف غم و غصہ+ ویڈیوز

    امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف غم و غصہ+ ویڈیوز

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷

    امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف عوامی غم و غصے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • کیا امریکی پولیس کا خون سفید ہو گیا + ویڈیو

    کیا امریکی پولیس کا خون سفید ہو گیا + ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶

    امریکا میں نسل پرستی کے واقعات روز ہی رونما ہو رہے ہیں۔

  • امریکی شہر پورٹ لینڈ کے حالات بگڑے، فوج بھیجنے کا فیصلہ

    امریکی شہر پورٹ لینڈ کے حالات بگڑے، فوج بھیجنے کا فیصلہ

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶

    امریکی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کے لئے ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں نیشنل گارڈ کے دستوں کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: ممبئی میں بچوں کو یرغمال بنائے جانے کا ہائی وولٹیج ڈرامہ، کمانڈو فورس کی کامیاب کارروائی
    ہندوستان: ممبئی میں بچوں کو یرغمال بنائے جانے کا ہائی وولٹیج ڈرامہ، کمانڈو فورس کی کامیاب کارروائی
    ۱۰ hours ago
  • "مکمل انسانی المیہ" اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں 22 ہزار بچے شہید
  • اب گنجے پن کا علاج ممکن، سائنسی تحقیق کے حیرت انگیز نتائج
  • ایران کی خاتون باکسر نے کیا کمال، باکسنگ مقابلوں میں ملا میڈل
  • آئی اے ای اے کو بھی یہ یقین ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل پرامن ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS