-
بلیک لائیوز میٹر کا نعرہ امریکہ میں عام ہو رہا ہے ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والوں نے ملک میں جا بجا سڑکوں اور گلی کوچوں میں ’بلیک لائیوز میٹر‘ کا نعرہ لکھ ڈالا ہے۔ یہ نعرہ امریکی سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے بہیمانہ قتل کے بعد نسل پرستی اور پولیس کے تشدد سے تنگ آ چکے امریکی شہریوں کا ورد زباں بن گیا ہے۔
-
اپنی ذات سے مجبور ہے امریکی پولیس! ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴امریکی پولیس جو طبیعتاً دنیا میں نسل پرستی اور تشدد کے لئے معروف ہو چکی ہے، اسکے نسل پرستانہ اور غیر انسانی اقدامات کی ویڈیوز ان دنوں زیادہ منظر عام پر آنے لگی ہیں۔ جارج فلوئڈ کے قتل سے پہلے تک اسکی بہیمانہ حرکتیں اور تشدد آمیز اقدامات زیادہ عام نہیں ہو پاتے تھے، مگر اب امریکی عوام میں بیداری، ہوشیاری اور جرأت و ہمت پہلے کی بنسبت زیادہ پیدا ہوئی اور نتیجتاً پولیس کی حرکتیں پہلے سے زیادہ توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اس ویڈیو میں ایک اور سیاہ فام امریکی نوجوان، پولیس کے گھنٹنے تلے دبا ہوا ہے۔
-
قم کی فضا امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴سیکڑوں کی تعداد میں قم کے رہائیشوں نے امریکی حکومت کی نسل پرستی اور نسلی امتیاز کی پالیسی کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
امریکیوں میں سیاہ فاموں سے اتنی نفرت، کوٹ کوٹ کر بھرا ہے نسلی تعصب
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲امریکا میں سیاہ فام شہریوں کے خاتمے کے لئے ایک نئی داخلی جنگ شروع کرنے کی اپیل کرنے والے تین امریکی پولیس افسروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے ۔ دارالحکومت واشنگٹن میں حکومت نے نسل پرستی اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرین کی سرکوبی کے لئے سیکورٹی بڑھادی ہے۔
-
امریکا دنیا کے مقابلے میں! ۔ پوسٹر
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲امریکی دہشتگردی اور اسکے ظلم و ستم سے تنگ آئے ہر ملک اور ہر خطے کے باشندوں کی وہی آواز ہے جو سفید فام امریکی افسر کے ہاتھوں قتل ہونے والے سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کی تھی، یعنی ’’ہم سانس نہیں لے پا رہے‘‘!
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے امریکی مظاہرین کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی دے ڈالی
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹امریکا میں تاریخی بردہ فروشوں اور نسل پرستوں کے مجسمے گرانے والوں کے لئے دس سال قید کی سزا کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
امریکا، نسل پرستوں پر مصیبت آئی+ ویڈیوز
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے نسل پرستوں کے ایک اور مجسمے کو سرنگوں کر دیا۔ اس سے پہلے مظاہرین نے پورٹ لینڈ سٹی میں نصب پہلے امریکی صدر جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم کردیا تھا۔
-
وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ اور پولیس کی بربریت
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸امریکا میں نسل پرستی، ریاستی دہشت گردی اور تشدد کے خلاف عوامی مظاہروں اور مظاہرین کے ساتھ پولیس کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔