-
امریکی مظاہرین پر فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳امریکہ میں سیاٹل کے خودمختار علاقے میں مظاہرین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم از کم ایک شخص مارا گیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
-
غلامی اور بردہ فروشی کے حامی جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے پورٹ لینڈ سٹی میں نصب پہلے امریکی صدر جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم کردیا ہے۔
-
امریکی شہر مینیا پولس،جورج فلوئڈ سے پہلے اور اسکے بعد
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲امریکی ریاست مینے سوٹا کا شہر مینیا پولس جہاں پچیس مئی کو ایک نسل پرست سفید فام پولیس افسر نے ایک سیاہ فام شہری جورج فلوئڈ کو گلا گھونٹ کر قتل کر ڈالا تھا۔ اس ہولناک قتل کے بعد ملک میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف عوام کا غصہ پھوٹ پڑا جو اب ایک تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ مینیا پولس کے شہر میں بھی مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے واقعات پیش آئے جس کے بعد اس شہر کی شکل کافی بدل گئی۔
-
امریکی اسپیکر نے غلاموں کی تجارت کے حامی سابق اسپیکروں کی تصاویر اتروا دیں
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے حکم سے ایوان نمائندگان کی دیوار پر لگی چار تصاویر اتار لی گئیں۔ یہ تصاویر امریکی ایوان نمائندگان کے سابق اسپیکروں کی تھیں جو غلاموں کے طور پر انسانوں کی خرید و فروخت کے حامی تھے اور ان کے دور میں غلاموں کی تجارت باضابطہ طور پر امریکہ میں رائج تھی۔ امریکی ریاست مینیا پولس میں سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جورج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد امریکہ میں ملکی سطح پر نسل پرستی کے خلاف تحریک کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کی مذمت
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
انگلش پریمیئرلیگ نے نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کی حمایت کردی
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸انگلش پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ میں جاری سسٹمیک نسل پرستی کی بیخ کنی ضروری ہے، ایران
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا میں نسل پرستی کے مقابلے کی ضرورت پر مبنی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی سربراہ کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
تشدد کو باقی رکھتے ہوئے امریکی پولیس نظام میں اصلاحات کی کوشش
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸امریکی صدر نے نسل پرستی کے خلاف جاری ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس نظام میں اصلاحات کے فرمان پر دستخط کر دئے ہیں۔
-
غرب اردن پر قبضہ نسل پرستانہ ہے: فلسطینی رہنما
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری نے غرب اردن کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کئے جانے کے اقدام کو نسل پرستانہ قرار دیا ہے۔
-
مظاہرین کے خلاف شوکر کا استعمال، امریکی پولیس کے معمولات میں شامل
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱امریکی پولیس نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف ربر کی گولیوں، مرچ اسپرے، آنسو گیس اور دیگر ہتھیاروں کے ساتھ ہی مہلک ہتھیار الیکٹرک پستول یا شوکر بھی استعمال کر رہے ہیں۔