-
عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو پیروں تلے روندتے ہوئے اسرائیل کے ذریعے غزہ پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷شمالی اور وسطی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی ڈرون حملے میں ایک فلسطینی خاتون شہید اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ادھر صیہونی فوج نے غرب اردن کے علاقوں بھی پر دھاوا بولا جس کے بعد ان فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔
-
بیت المقدس کی آزادی کا وقت آن پہنچا: خالد مشعل
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸تحریک حماس کے ایک سیئر رہنما نے غزہ پر ہر قسم کی قیمومیت و سرپرستی کی مخالفت پرزور دیتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کی آزادی کا وقت آن پہنچا ہے اور استقامت اور اس کے ہتھیاروں کی حفاظت ضروری ہے-
-
صیہونی بربریت کے درمیان فلسطینی طلبہ کلاسوں میں لوٹے
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ ترین جارحیت کے نتیجے میں دو سال کی تعطیل کے بعد غزہ میں یونیورسٹی طلبا اپنی کلاسوں میں واپس گئے۔
-
ہزاروں معصوم بچوں اور بے گناہوں کا قاتل جیل سے بچنے کے لئے معافی کی بھیک مانگ رہا ہے! نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرین کا سیلاب
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کی معافی کے مخالفین نے ، تل ابیب میں اس غاصب حکومت کے صدر اسحاق ھرتزوگ کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے-
-
فلسطین میں بم، گولی کے بعد اب پھانسی کے ذریعے نسل کشی
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کو پھانسی دینا اسرائیل کے نسل کشی کے منصوبے کا حصہ ہے.
-
اسلام آباد کا سلامتی کونسل میں غزہ پر ووٹ، پاکستان میں سیاسی و مذہبی حلقوں میں شدید غم و غصہ، غزہ کے شہداء کے خون کی سودے بازی: مشتاق احمد خان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹اسلام آباد کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق امریکہ کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر پاکستان کے سیاسی، مذہبی اور صحافتی حلقوں میں شدید غم و غصہ دیکھا جا رہا ہے۔
-
غزہ میں نسل کُشی سے بے گھر لاکھوں فلسطینیوں کو سیلاب اور طوفان کا سامنا
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵طویل عرصے سے جاری خوں ریز جنگ میں اپنے گھر بار سے محروم ہوچکے غزہ کے لاکھوں شہری اب بھاری بارش کے بعد سیلاب کی تباہی کا سامنا کررہے ہیں۔
-
غزہ میں شہدا کی تعداد 69 ہزار سے تجاوز کر گئی
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵غزہ میں دہشت گرد صیہونی حکومت کے ذریعے کی جا رہی نسل کشی اور قتل عام کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق شہدا کی تعداد 69 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
سینیئر اسرائیلی فوجی افسر نے کی خودکشی، وجہ جان کر آپ بھی چونک جائیں گے !
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱غاصب اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کے بڑھتے رجحان کے درمیان غزہ میں فلسطینیوں کے قتل میں ملوث ایک اور سینیئر اسرائیلی فوجی افسر نے خودکشی کرلی ہے۔
-
انسانیت دشمن صیہونی حکومت کے ذریعے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری، کئی فلسطینی شہید
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے آج پھر شمالی اور جنوبی غزہ میں فضائی حملے کر کے مزید تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔