-
صیہونیوں کو ایسے رسوا کرتے ہیں فلسطینی۔ ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵فلسطین سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خودساختہ صیہونی حکومت کے فوجی ایک فلسطینی کی دکان میں در آئے ہیں مگر اُس جوان نے انہیں خاطر میں نہ لاتے ہوئے مصلیٰ بچھایا اور نماز پڑھنا شروع کر دی۔ اس قسم کی ویڈیوز فلسطین سے وقتاً فوقتاً سامنے آتی رہتی ہیں۔
-
ایران اسلامی میں مذہبی احترام کے ساتھ نماز عیدالاضحی کی ادائیگی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷آج اسلامی جمہوریہ ایران میں ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
-
روضۂ امام علی رضا(ع) میں نمازعیدالاضحی کا اجتماع
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸ایران کے شہر مشہد مقدس میں آسمان امامت و ولایت کے درخشاں ستارے ثامن الحجج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں کرونا ایس او پیز کی مکمل پابندی کے ساتھ نماز عید الاضحی کا عظیم الشان اجتماع ہوا ، عید کی نماز آیت اللہ سید احمد علم الہدی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
قبلۂ اول میں نماز عید کی ایک جھلک۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵فلسطین کے شہر بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے صحن مبارک میں نماز عید ادا کی گئی جس میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
کئی ممالک میں آج عید قربان منائی گئی۔ تصاویر
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳فلسطین، شام، افغانستان، روس اور سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج بقرعید تھی اور اس موقع فرزندان اسلام نے نماز عید ادا کی۔
-
افغانستان، ایوان صدر میں نماز عید کے دوران راکٹ حملہ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵افغان میڈیا کے مطابق راکٹ ایوان صدر کے قریب داغے گئے، حملے کے وقت ایوان صدر میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی جا رہی تھی جس میں صدر اشرف غنی سمیت متعدد اعلیٰ حکام شریک تھے۔ راکٹ حملے کے باوجود نماز عید کو جاری رکھا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کے قریب کم از کم 2 راکٹ داغے گئے۔ دھماکے اتنے شدید تھے کہ نماز پڑھ رہے بعض افراد پر خوف و ہراس طاری ہوگیا۔
-
افغانستان، نمازِ عید کے دوران راکٹ حملے
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱کابل میں عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے وقت ایوان صدر کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا۔
-
نماز دین کا ستون ہے!۔ پوسٹر
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱دین اسلام میں نماز کی اہمیت و عظمت کو اجاگر کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: نماز کی مثال خیمے کے ستون کی مانند ہے، اگر ستون مستحکم ہو تو رسیوں، کیلوں اور کپڑے کا بھی فائدہ ہوتا ہے، لیکن اگر ستون ٹوٹ جائے تو پھر نہ تو رسی کام آتی ہے اور نہ کیل و کپڑا۔ (کافی ج۳، ص ۲۶۶)
-
مسجد الاقصی میں نماز ادا کریں گے، سید حسن نصراللہ کا اعلان
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۹حزب ا للہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مسجد الاقصی میں نماز ادا کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
پورے فلسطین میں فتح و کامیابی کا جشن+ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳مصر کی ثالثی پر گزشتہ شب غزہ اور صیہونی دشمن کے مابین انجام پانے والے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد پورے فلسطین بالخصوص بیت القمدس میں جشن و سرور کا سماں رہا اور فلسطینی عوام نے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں حاضر ہو کر جشن منایا جبکہ شکرانے کے بطور بڑی تعداد میں اکٹھا ہو کر نماز صبح بھی وہیں ادا کی۔