SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • جاری ہے فلسطین کا احتجاج ۔ تصاویر

    جاری ہے فلسطین کا احتجاج ۔ تصاویر

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴

    فلسطین: گزشتہ جمعے کو ’’فلسطینی خاتون‘‘ نعرے کے ساتھ مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی غزہ کی سرحدوں پر پچاسواں حق واپسی مارچ کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی شریک ہوئے۔اس ہفتے صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی کی جان لی جبکہ چالیس کو زخمی کیا جن میں 2 خواتین، 15 بچے، 4 امدادی کارکن اور 2 صحافی شامل ہیں۔

  • چلتی پھرتی لائیبریری ۔ تصاویر

    چلتی پھرتی لائیبریری ۔ تصاویر

    Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک قابل قدر قدم اٹھاتے ہوئے شہریوں کے لئے چلتی پھرتی لائیبریریز کا بندوبست کیا گیا ہے۔دیار جنگ میں تبدیل ہو چکے اس خوبصورت ملک کے ایک تابناک مستقبل کی تعمیر کی جانب یقینا یہ ایک اچھا اور مفید قدم ہے۔

  • یمن میں بڑھتی معذوروں کی تعداد ۔ تصاویر

    یمن میں بڑھتی معذوروں کی تعداد ۔ تصاویر

    Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲

    یمن:دارالحکومت صنعا میں ایک طبی مرکز سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے دوران معذور ہو جانے والے یمنیوں کے لئے مصنوعی ٹانگ بناتا ہے۔سرزمین حجاز پر قابض دہشتگرد قبیلے، آل سعود نے مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن پر جنگ مسلط کر رکھی ہے جس کے نتیجے میں اب تک دسیوں ہزار یمنی شہید،زخمی یا معذور ہو چکے ہیں۔اس دوران عالمی برادری بھی اب تک اس کا صرف اس لئے کچھ نہیں بگاڑ پائی ہے کہ اس کے پاس وافر مقدار میں پیٹرو ڈالر موجود ہیں جس کے سبب اس خونخوار قبیلے کی ہر ادا اسکو پسند آتی ہے!

  • ماؤنٹین پولیس ۔ تصاویر

    ماؤنٹین پولیس ۔ تصاویر

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵

    ایران کی ماؤنٹین پولیس جسکا کام پہاڑوں کی بلندیوں اور اسکے دامن میں عوام کو سیکورٹی فراہم کرنا ہے۔

  • پھر آیا موسم شہدا ۔ تصاویر

    پھر آیا موسم شہدا ۔ تصاویر

    Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵

    ایران؛ایام نوروز اور نئے سال کی آمد آمد ہے،اس موقع پر ہر سال چھوٹے بڑے بوڑھے جوان مرد خاتون سبھی، لاکھوں کی تعداد میں ایران کے سرحدی علاقوں میں قائم ’’مکتب شہدا‘‘ کا رخ کرتے ہیں تاکہ ان سے کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ ہنر سیکھیں۔یہ وہ علاقے ہیں جہاں ایران پر صدام کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران ہزاروں شہدا کا خون بہا ہے۔ یہ زیارتی و تربیتی پروگرام ’’راہیان نور‘‘ نامی ایک ادارے کی جانب سے ترتیب دیا جاتا ہے۔

  • ایرانی سمورائے۔ تصاویر

    ایرانی سمورائے۔ تصاویر

    Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰

    سمورائے جنگجو ایک خاص رزمی اور دفاعی تکنیک کو اپنے مقابلوں میں استعمال کرتے ہیں۔

  • علی (ع) کے جوار میں جشن بندگی ۔ تصاویر

    علی (ع) کے جوار میں جشن بندگی ۔ تصاویر

    Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰

    نجف اشرف؛امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے جوار مبارک میں عراقی بچیوں نے شرعی سن تک پہونچ جانے پر جشن بندگی منایا۔

  • رہبر انقلاب کی میزبانی میں آیت اللہ مومن کی مجلس ترحیم ۔ تصاویر

    رہبر انقلاب کی میزبانی میں آیت اللہ مومن کی مجلس ترحیم ۔ تصاویر

    Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳

    پرہیزگار فقیہ،عالم ربانی آیت اللہ محمد مومن قمی رحمۃ اللہ علیہ کی مجلس ترحیم رہبر انقلاب کی جانب سے تہران کے حسینیہ امام خمینی رہ میں منعقد ہوئی جس کو تہران کے امام جمعہ آیت اللہ صدیقی نے خطاب کیا۔ مرحوم آیت اللہ مومن ایران کی ’’نگہبان کاؤنسل‘‘ کے رکن تھے۔

  • صیہونیوں میں گدھوں کا مقام ۔ تصاویر

    صیہونیوں میں گدھوں کا مقام ۔ تصاویر

    Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰

    مقبوضہ فلسطین پر قابض حسیدی قبیلے کے یہودی اپنی ایک خاص مذہبی روایت کے تحت اپنی بستی کے سب سے چھوٹے گدھے کو آراستہ کر کے اس کو بیت المقدس شہر کے گلی کوچوں میں گھماتے اور متبرک سمجھتے ہیں۔یہ لوگ اس گدھے کے سامنے کچھ ایسی عجیب و غریب حرکتیں بھی کرتے ہیں جن کا بظاہر عقل و خرد سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔

  • دوسری عالمی جنگ کی رنگین تصاویر

    دوسری عالمی جنگ کی رنگین تصاویر

    Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵

    1939 ۔ سے 1945 کے دوران ہونے والی دوسری عالمی جنگ کی رنگین تصاویر

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS