-
جشن فاطمہ (ع) میں رہبر انقلاب اسلامی خطاب۔ تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲صدیقۂ کبریٰ، ام ابیہا، حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت باسعادت اور یوم مادر کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی (ع) میں عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں حاضر مومنین کرام کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
-
فلسطین، محمود عباس کے خلاف مظاہرے ۔ تصاویر
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳فلسطین کے رام اللہ علاقے میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے خلاف مظاہرہ ہوا جس میں ہزاروں فلسطینیوں نے انکے استعفے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ غزہ میں محصور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیا۔
-
سادات کی دوسری عظیم کانفرنس ۔ تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰تہران کے بین الاقوامی کانفرنس ہال میں شیعہ و سنی سادات کرام (آل فاطمی) کی دوسری عظیم کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
آل سعود کے ہاتھوں جاں بلب ہوئے یمنی نونہال ۔ تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵اقوام متحدہ سے وابستہ ناقص غذا کا شکار ہونے والے یمنی بچوں کی نگہداشت کے ایک مرکز نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت ۲۴ میلین یمنیوں کو عالمی برادری کی انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے اور ۱۰ میلین یمنیوں کو اس وقت قحط اور بھکمری کا سامنا ہے۔
-
امریکہ کے شہر ہوسٹن میں اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی تقریب
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۱فوٹو گیلری
-
امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰سیکڑوں کی تعداد میں سماجی کارکنوں اور سول سوسائیٹی سے تعلق رکھنے والوں نے واشنگٹن اور شکاگو سمیت امریکہ کے دسیوں شہروں میں جنوبی سرحدوں پر ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
داعشی معماری ۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷عراق کے بڑے شہروں میں شمار ہونے والا موصل جہاں داعش کے تعمیر کردہ خرابات کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ- تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 40ویں سالگرہ کا جشن بڑے ہی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ ایرانی عوام نے ایک بار پھر سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا۔ دشمنوں کا کہنا تھا کہ ایران انقلاب کی کامیابی کا جشن نہیں منا پائے گا لیکن ایرانی عوام نے ریلیوں میں وسیع پیمانے پر حاضر ہوکر دشمنوں کو دندان شکن جواب دیا۔
-
آزادی تیار ہے جشن انقلاب کے لئے ۔ تصاویر
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴۲۲ بہمن مطابق ۱۱ فروری اسلامی انقلاب کی چالیسویں ساگرہ کے موقع پر ایران کے ایک ہزار سے زائد چھوٹے بڑے شہروں اور دس ہزار سے زائد دیہاتوں میں جشن منایا جائے گا۔تہران میں جشن انقلاب کا مرکزی نقطہ آزادی اسکوائر ہوتا ہے جہاں شہر کے مختلف علاقوں سے جشن انقلاب میں شریک لاکھوں تہرانی پہونچتے ہیں۔
-
فرانس، حکومت و عوام کی جنگ
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱تحریک یلو جیکٹ کے مظاہروں کا سلسلہ ابھی جاری ہے اور گزشتہ روز بھی فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کئے گئے جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں حکومت سے ناراض عوام نے شرکت کی۔