-
مہاجرین ٹرمپ کی دیوار پھاند گئے ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳میکسیکو کی جانب سے امریکہ کی طرف جانے والے سیکڑوں مہاجرین سرحدی دیوار پھاند کر امریکہ میں داخل ہو گئے۔ امریکہ کی سرحدی فورس نے انہیں روکنے اور منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔
-
وحدت عالمی کانفرنس کے شرکاء سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴تہران:آج بروز اتوار سترہ ربیع الاول یوم ولادت با سعادت حضرت نبی صادق صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بتیسویں عالمی وحدت کانفرنس کے ملکی و غیر ملکی شرکاء اور مہمانوں سے خطاب فرمایا۔
-
داعشی جراثیم کی تلاش ابھی جاری ہے! ۔ تصاویر
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوان بیجی نامی علاقے میں داعش کی تلاش میں مصروف ہیں تاکہ اس علاقے کو تمام تر داعشی خطرات سے محفوظ بنایا جا سکے۔
-
امام زمانہ (عج) کے ساتھ تجدید عہد ۔ تصاویر
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸۹ ربیع الاول، یوم آغاز امامت پر مسجد مقدس جمکران میں امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ساتھ ہزاروں طالب علموں سپاہیوں اور بسیجی رضاکاروں نے تجدید عہد کیا ۔
-
صیہونی دہشتگردوں میں پھیلی دہشت ۔ تصاویر
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹چند روز قبل غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ناکام آپریشن کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے چار سو سے زائد راکٹ مقبوضہ فلسطین میں داغ دئے جس کے بعد غاصب صیہونی دہشتگردوں میں خاصی دہشت پھیل گئی!
-
سعودی عرب کے خلاف لڑنے کے لئے یمنی خواتین نے اپنے ڈالر لٹائے!
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۸یمنی خواتین نے سعودی عرب کے خلاف لڑنے والے جیالوں اور سپاہیوں کی امداد کے لئے اپنے گھر میں جمع پونجی کو لاکر ہدیہ کر دی۔
-
تھمی نہیں ہے کیلیفورنیا کی بھیانک آگ! ۔ تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جگلات میں گزشتہ چار دنوں سے لگی بھیانک آگ ابھی تک قابو میں نہیں آ پائی ہے۔رپورٹس کے مطابق اب تک دسیوں گھر جل کر تباہ ہو چکے ہیں اور قریب ۲۵ افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔
-
کیلیفورنیا کا جہنم ۔ ویڈیو ۔ تصاویر
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ تیز ہواؤں کے سبب وسیع علاقے میں پھیل گئی جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ۲۵ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔آتشزدگی کا یہ سلسلہ کئی روز سے جاری ہے اور اس قسم کے آتشی اتفاقات اس ریاست میں رونما ہوتے رہتے ہیں۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ - تصاویر
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۵تہران کی مرکزی نماز جمعہ کل تہران یونیورسٹی میں حجت الاسلام کاظم صدیقی کی امامت میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
مشہد مقدس ميں شام غریباں - تصاویر
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں خورشید حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے شام غریباں منعقد ہوئی۔