-
نریندر مودی بوہری جماعت کے مرکز میں ۔ تصاویر
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲ہندوستان کے شہر اندور میں واقع بوہری جماعت کے ایک دینی مرکز میں وزیر اعظم نریندر مودی حاضر ہوئے جس کے دوران انہوں نے محرم سے مخصوص انکے مذہبی پروگرام میں بھی انہوں نے شرکت کی۔
-
ننہے شیرخوار،ننہے باب الحوائج کے در پر! ۔ تصاویر
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹شیرخواران حسینی کے نام سے ہر سال عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر ماہ محرم کے پہلے جمعے کو ایک پروگرام ترتیب دیا جاتا ہے جس میں ایران کے سیکڑوں شہروں اور دیہاتوں کے علاوہ دنیا کے دسیوں ممالک میں دسیوں لاکھ مائیں اپنے شیر خوار بچوں کے ہمراہ حاضر ہوتی ہیں۔ اس سال بھی یہ پروگرام تمام تر جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
-
ادلب کے باشندوں نے خود ہی ماسک بنائے! ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷امریکہ، شامی حکومت کے مخالفین اور مغربی و عربی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کئے جانے کے خوف سے شام کے شہر ادلب کے کچھ باشندوں نے خود ہی ماسک بنا ڈالے۔
-
کربلا میں آیا طوفان عزا ۔ تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴ماہ محرم کا چاند نظر آتے ہی کربلائے معلیٰ میں لاکھوں سوگوار و عزادار نے اکٹھا ہو فرزند مصطفیٰ (ص)، دلبند مرتضیٰ (ع) اور نور چشم زہرا (ع) مظلوم کربلا کی عزاداری کا آغاز کیا۔
-
صاحبِ عزا کو حسینِ شہید کا پرسہ ۔ تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸سامرہ میں واقع امام محمد تقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کی بارگاہ اقدس اور مقام امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف میں ایام عزا کے آغاز کی مناسبت سے با ضابطہ طور پر عزاداری کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔
-
مالدار پیرس کے بھوکے ۔ تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷فرانس دنیا کی آٹھ بڑی اقتصادی طاقتوں میں شمار ہوتا ہے مگر اس کے باوجود دارالحکومت پیرس میں بے روزگاروں، بے گھروں اور بھوکوں کی تعداد کم نہیں ہے!
-
نہ وطن میں سکون نہ پردیس میں! ۔ تصاویر
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲امریکی ریاست ٹکزاس میں میکسیکو سے ملنے والی سرحد پر مہاجرین کی آمد اور انکی گرفتاری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر رہبر انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۵ایرانی فوج سے وابستہ خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈروں نے آج بروز اتوار رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
فلسطینی نوجوان نے بوتلوں سے کشتی بنائی! ۔ تصاویر
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵فلسطین کے ایک نوجوان مچھیارے ابو زید نے کولڈرنک کی خالی بوتلوں سے ایک کشتی تیار کی ہے جسے وہ مچھلی پکڑنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔اس کشتنی کو بنانے میں 700 بوتلیں استعمال کی گئی ہیں۔
-
اسرائیل، فلسطینی شہیدوں کے گھروں کو منہدم کر رہا ہے- تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶اسرائیلی فوج نے حال ہی میں مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی نوجوان محمد طارق ابراہیم دار یوسف کے خاندانی گھر کو تباہ کر دیا۔