SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • یوں تباہ ہوتی ہیں خدا کی نعمتیں! ۔ تصاویر

    یوں تباہ ہوتی ہیں خدا کی نعمتیں! ۔ تصاویر

    Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱

    اسپین مین ٹماٹر کا سالانہ فیسٹیول ’’ٹوماٹینا‘‘ جس میں اسپینش باشندے ہزاروں کونٹلکے حساب سے نعمت الٰہی ’’ٹماٹر‘‘ کو ایک دوسرے پر پھینک کر تباہ کر دیتے ہیں!

  • ہفتۂ حکومت کے موقع پر حکام، قائد انقلاب سے ملے ۔ تصاویر

    ہفتۂ حکومت کے موقع پر حکام، قائد انقلاب سے ملے ۔ تصاویر

    Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷

    ہفتۂ حکومت کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے ساتھ، قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • حیران کن تصاویر

    حیران کن تصاویر

    Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹

    دنیا میں بہت سے دلچسپ اور دیدہ زیب مناظر اکثر نگاہوں سے چھپے رہتے ہیں جنہیں ایک با ذوق فوٹوگرافر کا کیمرہ ہی اجاگر کر سکتا ہے۔ اس گیلری میں دنیا کے مختلف علاقوں سے لی گئیں شاندار اور مسحور کن تصاویر ملاحظہ کیجئے!

  • بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال - تصاویر

    بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال - تصاویر

    Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱

    میانمار کے وحشیانہ و سفاکانہ جرائم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیا مسلمان تمام تر صعوبتوں، مشکلوں اور مصائب و آلام کے باوجود اپنا سفر زندگی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

  • ہری بھری چھتیں ۔ تصاویر

    ہری بھری چھتیں ۔ تصاویر

    Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶

    بعض ممالک میں شہری فضاؤں کو ہرا بھرا اور صحتمند بنانے کے لئے عمارتوں کی چھتوں کو کچھ اس طرح بنایا جاتا ہے کہ ان پر با آسانی پیڑ پودھے اور ہریالی اگائی جا سکے۔

  • ونزوئلا کی افراط زر میں ہوشربا اضافہ ۔ تصاویر

    ونزوئلا کی افراط زر میں ہوشربا اضافہ ۔ تصاویر

    Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰

    ونزوئلا ان دنوں تیل کی قیمت میں آنے والی کمی اور اقتصادی بحران سے روبرو ہے جس کے سبب اس ملک کی کرنسی ۹۵ فیصد تک اپنی قدر کھو چکی ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ عوام کو اپنی روزمرہ کی خریداری کے لئے بڑی مقدار میں نوٹ لے کر چلنا پڑتا ہے۔

  • یمنی معصوم سپرد لحد کر دئے گئے! ۔ تصاویر

    یمنی معصوم سپرد لحد کر دئے گئے! ۔ تصاویر

    Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲

    چند روز قبل یمن کے علاقے ضحیان میں اسکولی بچوں کو لے جانے والی ایک بس پر ہونے والے سعودی حملہ میں ۵۰ سے زائد شہید اور قریب ۸۰ زخمی ہوئے۔شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد کمسن بچوں کی ہے۔گزشتہ روز ان معصوم بچوں کی تشییع جنازہ بڑی شان و شوکت کے ساتھ صنعا میں انجام پائی جس میں دسیوں ہزار یمنی شہری شریک ہوئے۔

  • ترکی،تاریخی حمام کی جگہ بدل دی گئی ۔ تصاویر

    ترکی،تاریخی حمام کی جگہ بدل دی گئی ۔ تصاویر

    Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰

    ترکی میں ایک قدیمی اور تاریخی حمام کو ہیوی ڈیوٹی ٹرکسکے ذریعہ اٹھا کر دوسرے مقام پر منتقل کیا گیا۔اس دلچسپ اور انوکھے موقع پر ہر قسم کے ناخوشگوار حادثہ سے بچنے کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات بھی کئے گئے تھے۔

  • چین کی دیوار میں ہوٹل بنا ۔ تصاویر

    چین کی دیوار میں ہوٹل بنا ۔ تصاویر

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸

    دنیا کے عجائبات میں شمار ہونے والی دیوار چین کے ایک حصہ میں شاندار ہوٹل بنایا گیا ہے جہاں سیاح جاکر خدائی فطرت کی روح پرور فضاؤں کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔

  • آسٹریلیا میں قحط کی تباہی ۔ تصاویر

    آسٹریلیا میں قحط کی تباہی ۔ تصاویر

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵

    ان دنوں مشرقی آسٹریلیا بارش نہ ہونے کے سبب ایسی خشکسالی سے روبرو ہے جسکی ماضی قریب میں جلدی مثال نظر نہیں آتی۔خشکسالی نے ملک کے ایک بڑے علاقے کی رنگت ہی بدل کر رکھ دی ہے!

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    ۱ hour ago
  • جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں

  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS