-
امریکیوں کی پسندیدہ نمائش ۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴اب تک ہزاروں افراد امریکا میں رائج گن کلچر کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں اور اسلحہ ساز کمپنیوں کی نحس جیب آئے دن امریکی شہریوں کی جانیں لیتی ہے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔اسلحوں کی نمائش کا امریکہ میں خاصا استقبال ہوتا ہے۔
-
قدرت کی فطرت! ۔ تصاویر
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸ایران: ’’ہفت حوض‘‘ نامی قدرت کا یہ شاہکار خرم آباد کے ایک دیہات پیرجد کے قریب واقع ہے۔ جلوہ نمائی کرتی قدرت کی سجائی ہوئی یہ حسین و لطیف فطرت ہر دیکھنے والے کو مسحور کر لیتی ہے۔
-
یہ بارش پیاسوں کی یاد دلاتی ہے! ۔ تصاویر
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷گزشتہ دنوں کربلا میں ابر رحمت دل کھول کے برسا۔ بارش جب بھی کربلا کو سیراب کرتی ہے تو اس موقع پر کربلا کے پیاسے ضرور یاد آتے ہیں خاص طور پر ششماہہ اصغر اور اسکی بہن سکینہ...!
-
تہران ’’عالمی کتاب میلہ‘‘ کا میزبان ۔ تصاویر
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸ان دنوں تہران اکتیسویں بین الاقوامی ’’کتاب میلہ‘‘ کا میزبان ہے جہاں کتب کے مطالعہ کا شوق رکھنے والوں کی خاصی چہل پہل دیکھی جا سکتی ہے۔
-
پھر لرز اٹھا کابل ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۴آج ۳۰ اپریل بروز پیر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میںدو بھیانک دھماکے ہوئے جس کے نتیجہ میں اب تک کم از کم ۲۵ افراد کے جاں بحق اور ۲۷ کے زخمی ہونے کی خبریں ہیں۔یہ دو دھماکہ افغانستان کی ایٹیلیجنس ایجنسی کے قریب ہوئے ہیں۔
-
بطخیں بھی قیادت کی قائل ہیں! ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰ان خوبصورت تصاویر میں سیکڑوں بطخوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو بنگلہ دیش کی ایک ندی میں اپنے ’’لیڈر‘‘ کے پیچھے چلی جا رہی ہیں۔با فہم و شعور حضرات اس سے بھی ایک اہم سبق لے سکتے ہیں!
-
رہبر انقلاب اسلامی ایرانی مصنوعات کی نمائش میں ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷حسینیہ امام خمینی (رہ) میں لگی ایرانی مصنوعات کی نمائش میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ حاضر ہوئے اور قریب سے انہوں نے ایرانی اور قومی صنعتکاروں کی محنتوں اور انکی تیار کردہ مصنوعات کا جائزہ لیا۔ واضح رہے کہ اس نئے ایرانی سال کو رہبر انقلاب اسلامی نے ’’ایرانی مصنوعات کی حمایت‘‘ سے ہی منسوب کیا ہے۔
-
شہید الصماد کی تشییع میں یمنیوں کا سیلاب! ۔ تصاویر
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶سعودیوں کے ہاتھوں یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ علی صالح الصماد کی شہادت کے بعد آج ان کے جنازے کی پر وقار انداز میں تشییع کی گئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے شرکت کی۔
-
پتھروں کا انوکھا مقابلہ ۔ تصاویر
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۳اسکاٹلینڈ میں بغیر کسی قسم کا مصالحہ استعمال کئے پتھروں کی ایک دوسرے کے اوپر چنائی کا انوکھا مقابلہ رکھا گیا جس میں لوگوں نے پتھروں کی چِنائی میں اپنی مہارت کو پیش کیا۔
-
قُراء و حُفاظ نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۳ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والے پینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء نے مقابلوں کے اختتام پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ سے ملاقات کی۔