SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • آقا کے نام پر آباد ہے یہ مسجد! ۔ تصاویر

    آقا کے نام پر آباد ہے یہ مسجد! ۔ تصاویر

    Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶

    ایران کے مقدس شہر قم کے جوار میں واقع مسجد مقدس جمکران ایک ایسی مسجد ہے جو امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے عقیدت رکھنے والوں کے لئے ایک چراغ کی حیثیت رکھتی ہے اور جہاں ہمیشہ شمع مہدوی کے پروانے محو عبادت نظر آتے ہیں۔

  • چلتا پھرتا لگژری گھر! ۔ تصاویر

    چلتا پھرتا لگژری گھر! ۔ تصاویر

    Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲

    امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک سلیقہ مند آرکیٹکٹ اور انجینئر نےایک چلتا پھرتا لگژری گھر تیار کیا ہے جس میں با آسانی پانچ افراد پر مشتمل ایک فیملی زندگی گزار سکتی ہے۔

  • ان سوراخوں میں دفن ہوں گے ۲۲ ہزار صیہونی! ۔ تصاویر

    ان سوراخوں میں دفن ہوں گے ۲۲ ہزار صیہونی! ۔ تصاویر

    Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۰

    اگلے دس سال میں مرنے والے صیہونیوں کے لئے مقبوضہ فلسطین میں واقع مسجد الاقصیٰ کے حدود میں زمین کے اندر ایک قبرستان کی تعمیر کی جا رہی ہے جس میں ۲۲ ہزار صیہونیوں کو دفنانے کی گنجائش موجود ہے!

  • محبان اہلبیت (ع) رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔  تصاویر

    محبان اہلبیت (ع) رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸

    گزشتہ بدھ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والی ’’محبان اھلبیت اور تکفیریوں کا مسئلہ‘‘ کانفرنس کے مہمان شرکاء نے آج بروز جمعرات رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • رضاکار فورس بسیج اپنے کمانڈر سے ملی ۔ تصاویر

    رضاکار فورس بسیج اپنے کمانڈر سے ملی ۔ تصاویر

    Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹

    آج بروز بدھ عوامی رضاکار فورس بسیج اور اسکے اعلیٰ عہدے دار اور کمانڈروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • زلزلہ متاثرین کے لئے زرتشتی ہموطنوں کی امداد ۔ تصاویر

    زلزلہ متاثرین کے لئے زرتشتی ہموطنوں کی امداد ۔ تصاویر

    Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹

    ایران کے صوبے یزد میں مقیم دین زرتشت سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنے ہموطن زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی کھیپ روانہ کی ہے۔

  • رہبر انقلاب زلزلہ زدہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر

    رہبر انقلاب زلزلہ زدہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر

    Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵

    آج پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای زلزلے سے متاثرہ ایران کے مغربی علاقوں کے دورے پر گئے جہاں انہوں نے ستم رسیدہ عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کے ساتھ ساتھ امدادی کاروائیوں کا قریب سے جائزہ لیا۔

  • آہ! شمس الشموس غروب ہوا! ۔ تصاویر

    آہ! شمس الشموس غروب ہوا! ۔ تصاویر

    Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲

    آخر صفر سنہ ۲۰۳ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت واقعع ہوئی ۔اسی مناسبت پر روضۂ اقدس کے خدام اور عہدے داروں کی موجودگی میں ’’خطبہ خوانی‘‘ کی قدیم روایت منعقد ہوئی جس میں مولا کے عزادار بھی بڑی تعداد میں شریک تھے۔

  • غریب الغرباء کا سوگ ۔ تصاویر

    غریب الغرباء کا سوگ ۔ تصاویر

    Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۶

    آخر صفر سنہ ۲۰۳ ہجری کو آسمان امامت و ولایت کا آٹھواں اختر تابناک غروب ہوا۔ اس موقع پر عزاداروں کا بحر متلاطم مشہد مقدس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

  • نبوت کے بھائی اور امامت کے باپ کو پرسہ دیا گیا ۔ تصاویر

    نبوت کے بھائی اور امامت کے باپ کو پرسہ دیا گیا ۔ تصاویر

    Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸

    رحلت نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت مظہر کرامت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر نجف میں عزاداروں نے نبوت کے بھائی اور امامت کے باپ کو پرسہ دیا!

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اہنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

    امریکہ کو اہنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

    ۳ hours ago
  • اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت

  • اگر مغربی ممالک نے روسی تجارتی جہاز قبضے میں لیے تو روس بھی اسی انداز میں جواب دے گا: روسی صدر ولادیمیر پوتین

  • ہندوستان: ایف سی آر اے ترمیمی بِل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو پیش کرنے کی حکومت کی تجویز، اپوزیشن کا بِل واپس لینے کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS