محبان اہلبیت (ع) رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i304027-محبان_اہلبیت_(ع)_رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_ملے_تصاویر
گزشتہ بدھ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والی ’’محبان اھلبیت اور تکفیریوں کا مسئلہ‘‘ کانفرنس کے مہمان شرکاء نے آج بروز جمعرات رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸ Asia/Tehran
  • محبان اہلبیت (ع) رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔  تصاویر