SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • یمنی بچی جس نے لاکھوں آنکھیں کھول دیں ۔ تصاویر + ویڈیو

    یمنی بچی جس نے لاکھوں آنکھیں کھول دیں ۔ تصاویر + ویڈیو

    Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸

    بثینہ نے اپنی آنکھ کھول کر دنیا کی آنکھیں کھول دی۔

  • کسی ابرہے کا انتظار ہے ایرانی ابابیلوں کو ۔ تصاویر

    کسی ابرہے کا انتظار ہے ایرانی ابابیلوں کو ۔ تصاویر

    Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸

    ایران میں موجود دسیوں ڈرون مراکز میں سے ایک مرکز کی چند تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔

  • سبھی چشم براہ ہیں شہید حججی کے ۔ تصاویر

    سبھی چشم براہ ہیں شہید حججی کے ۔ تصاویر

    Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۴

    ہر دل عزیز شہید محسن حججی کے استقبال کو ایران بے قرار ہے۔

  • روہنگیا مسلمانوں کے لئے روسی مسلمان اٹھ کھڑے ہوئے ۔ تصاویر

    روہنگیا مسلمانوں کے لئے روسی مسلمان اٹھ کھڑے ہوئے ۔ تصاویر

    Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹

    روسی مسلمانوں نے اپنے ماسکو میں واقع میانمار کے سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کر کے روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف جاری میانماری فوج اور انتہا پسند بدھشٹووں کے ظلم و تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ان سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔

  • اس سال کا حج تصاویر کے آئینے میں

    اس سال کا حج تصاویر کے آئینے میں

    Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۶

    حج اظہار عبودیت و بندگی کا ایک بہترن ذریعہ ہے جہاں نسلی، قومی، زبانی، علاقائی اور حیثیتی وغیرہ جیسے ہر قسم کے بھید بھاؤ ختم ہو جاتے ہیں اور تمام حاجی ایک عنوان یعنی ’’بندۂ خدا‘‘ کے تحت جاکر مکۂ مکرمہ میں اکٹھا ہوتے ہیں۔

  • جڑواں لوگ جمع ہوئے ۔ تصاویر

    جڑواں لوگ جمع ہوئے ۔ تصاویر

    Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳

    جڑواں بچے خلقت خدا کے خوبصورت اور انوکھے مصداق ہوتے ہیں اور انہیں خالق کائنات کی بڑی حسین نشانیوں میں قرار دیا جا سکتا ہے۔تہران کے آزادی اسپورٹس کلب میں جڑواں لوگوں کا شاندار اجتماع ہوا۔ لطف اندوز ہونے کے لئے تصاویر دیکھیں۔

  • گورے ہوں یا کالے، آج سبھی سر بسجود۔ تصاویر

    گورے ہوں یا کالے، آج سبھی سر بسجود۔ تصاویر

    Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵

    آج ماہ ذی الحجہ کی دس تاریخ کو دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ ساتھ ایران میں بھی عید قربان منائی گئی۔ (تصاویر: ارنا نیوز)

  • ایسے تیار ہوتا ہے خانۂ کعبہ کا لباس ۔ تصاویر

    ایسے تیار ہوتا ہے خانۂ کعبہ کا لباس ۔ تصاویر

    Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸

    خانہ کعبہ کا پردہ کیسے تیار ہوتا ہے، ملاحظہ فرمائیں ان تصاویر میں!

  • شاگردوں نے استاد سے کی ملاقات ۔ تصاویر

    شاگردوں نے استاد سے کی ملاقات ۔ تصاویر

    Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰

    ایران کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر آج بروز پیر تہران کے حوزات علمیہ کے اساتذہ اور طلاب نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • اپنی جرأت اس پل پر آزمائیں! ۔ تصاویر

    اپنی جرأت اس پل پر آزمائیں! ۔ تصاویر

    Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴

    چین نے دنیا کے سب سے بڑے، سب سے اونچے اور سب سے خطرناک شیشے کے پل بنائے ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے دور دور سے لوگ جاتے ہیں۔ سینکڑوں میٹر گہری کھائیوں پر ان شیشے کے پلوں پر چلنا بھی سب کے بس کی بات نہیں ہوتی۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ۷ hours ago
  • Video |

    کشمیر میں 28 صفر کی عزاداری تفصیلات سری نگر سے سبط محمد حسن

  • امریکہ کو اپنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

  • اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS