شاگردوں نے استاد سے کی ملاقات ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i295818-شاگردوں_نے_استاد_سے_کی_ملاقات_تصاویر
ایران کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر آج بروز پیر تہران کے حوزات علمیہ کے اساتذہ اور طلاب نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )