-
بڑے قیمتی ہیں پلاسٹک کے یہ ڈبے ۔ تصاویر
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳ایران: ۱۹ مئی کو منتخب ہونے والے صدر انہی ڈبوں میں پڑے ووٹوں سے طے ہوئے ہیں۔یہ پلاسٹک کے بظاہر معمولی ڈبے بڑے قیمتی ہوتے ہیں کیوں کہ یہی اسلامی جمہوریہ کی عزت و سربلندی کی دلیل تصور کئے جاتے ہیں۔اسی لئے ووٹنگ کے دوران اور اسکے بعد انکو جا بجا منتقل کرنے کے لئے خاص انتظامات کئے جاتے ہیں۔
-
عربی طاغوت نے مغربی طاغوت کا استقبال کیا ! ۔ تصاویر
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴امریکی صدر ٹرمب چند روزہ دورے پر اپنے ہمراہیوں کے ساتھ سعودی عرب پہونچے جہاں سعودی بادشاہ ملک سلمان نے انکا استقبال کیا۔واضح رہے کہ ۲۳ مئی کو ریاض امریکہ اور سعودی عرب کی سربراہی میں ایک اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے جس میں ۱۷ عربی ممالک کو دعوت دی گئی ہے۔
-
ایرانی عوام کی جیت ! - تصاویر
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹سرکاری اطلاعات کے مطابق، 12ویں صدارتی انتخابات میں عوامی شرکت 72.7 فیصد رہی.
-
آج سبھی میدان میں ہیں! ۔ تصاویر
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱ایران: رہبر سے لے کر پیرو تک، مرجع سے لے کر مقلد تک، بوڑھے سے لے کر جوان تک، بڑے سے لے کر چھوٹے تک، مریض سے لے کر طبیب تک، فقیر سے لے کر غنی تک، شیعہ سے لے کر سنی تک بلکہ بطور مختصر یوں کہا جائے کہ ایرانی قوم کے ہر طبقے، ہر سن اور ہر مذہب و مسلک سے تعلق رکھنے و الے لوگ آج میدان میں دکھائی رے رہے ہیں۔
-
ووٹروں کی قطاریں۔ تصاویر
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸آج ایران اور بیرون ایران میں ہو رہے بارہویں صدارتی انتخابات میں ووٹ دینے والوں کی قطاریں جگہ جگہ نظر آئیں۔
-
ایرانی عوام جیت رہی ہے ! - تصاویر 2
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳ایران میں شاندار قومی جشن صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کی تاریخی شرکت
-
ایرانی عوام جیت رہی ہے ! - تصاویر 1
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ آج صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی ۔
-
کل ایرانی عوام کی جیت ہوگی ! ۔ تصاویر
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰کل انیس مئی بروز جمعہ ایران کے صدارتی الیکشن ہو رہے ہیں جس میں رہبر انقلاب کے بقول ووٹ کوئی بھی حاصل کرے مگر،اصل فتح ایرانی عوام کی ہے۔
-
قوم نے کی رہبر سے ملاقات ۔ تصاویر
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹آج سترہ مئی بروز بدھ عوام کے مختلف گروہوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔
-
چار اور نئے جہاز ایران پہونچے ۔ تصاویر
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰گزشتہ دنوں میں ہونے والے ایک معاہدے کے تحت آج ۱۷ مئی کو ایران نے مزید چار نئے چھوٹے طیارے ATR حاصل کئے۔